کوو ایران برکت ویکسین کی بڑے پیمانے پر پیداوار ایران میں شروع ہوئی

کوو ایران برکت ویکسین کی بڑے پیمانے پر پیداوار منگل کو ایرانی صوبے البرز کے برکت صنعتی ٹاون میں برکات دواسازی ٹاؤن میں شروع ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4577
تاریخ اشاعت: 11 May 2021 - 15:11 - 02August 2642

کوو ایران برکتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کوو ایران برکت ویکسین کی بڑے پیمانے پر (300 ہزار ڈوز ویکسین) تیاری منگل کو امام خمینی (رہ) کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ عزیزاللہ شہبازی نے کی موجودگی میں ایرانی صوبے البرز کے برکت صنعتی ٹاون میں شروع ہوئی۔

شہبازی نے کہا کہ کوو ایران برکت ویکسین کی تیاری کا پہلا مرحلہ آج باضابطہ طور پر آج شروع ہوا ہے اور رواں سال جولائی تک تقریبا 10 ملین ڈوز ویکسین تیار ہو گی۔

عزیزالہ شہبازی نے مزید کہاکہ دیگر ویکسینوں نےصوبے البرز میں واقع رازی، پاستور اور آکٹوورکو(Actoverco) انسٹی ٹیوٹ میں بھی اپنے تحقیقی مراحل کو مکمل کر لیا ہے۔

انہوں نے آج ہم البرز میں ملک کے لئے ایک اہم اور اسٹریٹجک پروڈکٹ کی تیاری کے آغاز کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً