ایران - صفحہ 40

02 February 2025
ایران

عوام کو انتخابات میں شرکت سے منع کرنے والے افراد عوام کے ہمدرد نہیں ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب میں انتخابات کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے فرمایا: انتخابات ایک دن میں منعقد ہوتے ہیں لیکن انتخابات کے اثرات کئی سالوں تک باقی رہتے ہیں-
خبر کا کوڈ: 4639    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

ایران ی وزير خارجہ کی آرمینیا کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آرمینیا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4638    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

رہبر معظم انقلاب اسلامی کل پارلیمانی نمائندوں سے آن لائن خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل کیارہویں پارلیمنٹ کے آغاز کی پہلی سالگرہ کی مناسبت سے پارلیمانی نمائندوں سے آن لائن خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4635    تاریخ اشاعت : 2021/05/26

ایران ی آرمی الیکٹرانک وارفیئر کی مشترکہ مشق کا آغاز

ایران ی آرمی الیکٹرانک وارفیئر کی مشترکہ مشق آج کی صبح سے فوج کی چاروں دستوں کے الیکٹرانک وارفیئر اسٹریٹجک یونٹوں کی موجودگی کے ساتھ اصفہان میں شروع ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4632    تاریخ اشاعت : 2021/05/25

ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے 7 امیدواروں کے ناموں کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی الیکشن کمیشن نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4631    تاریخ اشاعت : 2021/05/25

ایران اور چين کے صدور کی ٹیلیفون پر گفتگو/ امریکہ کے خلاف اتحاد تشکیل دینے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور چین کے صدر شی جی پینگ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کے خلاف اتحاد تشکیل دینے پر زوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4625    تاریخ اشاعت : 2021/05/24

ہمارے دل آپ کی مجاہدت اورجدوجہد کے ساتھ ہیں/ آپ نہائی فتح کو مشاہدہ کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: ہمارے دل آپ کی مجاہدت اورجدوجہد کے ساتھ ہیں۔آپ کی دائمی کامیابی کے لئے ہماری دعا کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4624    تاریخ اشاعت : 2021/05/24

اسرائيل کی 12 روزہ سیف القدس جنگ میں شکست اس کی نابودی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی

قدس فورس میں ولی فقیہ کے نمائندے نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ کے نام اپنے ایک پیغام میں 12 روزہ سیف القدس جنگ میں اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کی 12 روزہ سیف القدس جنگ میں شکست اس کی نابودی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4622    تاریخ اشاعت : 2021/05/23

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی کومبارکباد

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں بارہ روزہ جنگ میں فلسطینیوں کی کامیابی اور اسرائیل کی شکست پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4618    تاریخ اشاعت : 2021/05/23

فلسطینی عوام کو اللہ تعالی نے ان چند دنوں کے امتحان میں سرافرازی اور کامیابی عطا کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں بارہ روزہ جنگ میں فلسطینی عوام کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے فرمایا: فلسطینی عوام کو اللہ تعالی نے ان چند دنوں کے امتحان میں سرافرازی اور کامیابی عطا فرمائي ہے۔
خبر کا کوڈ: 4615    تاریخ اشاعت : 2021/05/22

ایران ہماری کامیابی میں شریک ہے/ ایران بیت المقدس میں ہمارے ساتھ ہوگا

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے ایران ی سپاہ کے سربراہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں فلسطینیوں کی موجودہ کامیابی میں شہید میجر جنرل سلیمانی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران فلسطینیوں کی کامیابی میں برابر کا شریک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4614    تاریخ اشاعت : 2021/05/22

اسلامی مزاحمت کے درخشاں ایام/ مزاحمتی تنظیموں کی صیہونی حکومت پر ایک اور تاریخي اور کاری ضرب وارد

شام میں صدارتی انتخابات کے ہمراہ فلسطین اور غزہ میں اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی سیف القدس دفاعی کارروائی میں اسرائیل کی تاریخی شکست اس بات کا مظہر ہیں کہ اسلامی مزاحمتی تلنظیموں کا مستقبل تابناک اور درخشاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4613    تاریخ اشاعت : 2021/05/22

میجر جنرل سلامی:

فلسطین ایک نیا فلسطین بن کر ابھرا ہے / امریکہ اسرائیل کی جعلی اور ناجائز حکومت کو نہیں بچا پائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے تہران میں فلسطین کی حمایت میں ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین ایک نیا فلسطین بن کر ابھرا ہے جو پتھروں سے نہیں بلکہ میزائلوں سے اسرائیلی مظالم کا مقابلہ کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4609    تاریخ اشاعت : 2021/05/20

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام اسماعیل ہنیہ کا دوسرا خط/فلسطین کی تازہ ترین صورتحال بیان

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزير اعظم اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام اپنے دوسرے خط میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں رپورٹ پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4598    تاریخ اشاعت : 2021/05/18

غزہ اور مسجد الاقصی پر حملہ دنیائے اسلام پر حملہ ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مسجد الاقصی پر حملہ دنیائے اسلام پر حملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4594    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام آل ہاشم کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور تبریز کے امام جمعہ حجۃ الاسلام آل ہاشم کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4591    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

فلسطینیوں کا اسلامی اور عربی ممالک سے صیہونی سفارتخانے بند کرنے کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا اسلامی اور عربی ممالک سے حد اقل مطالبہ یہ ہے کہ وہ اسرائیل کی جعلی اور ناجائز حکومت کے سفارتخانوں کو بند کرکے فلسطینیوں کے ساتھ عملی ہمدردی کا اظہار کریں۔
خبر کا کوڈ: 4587    تاریخ اشاعت : 2021/05/15

ایران ی سپاہ نے ملک کے جنوب مشرق میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے قدس ہیڈ کوارٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران ی فورسز نے ملک کے جنوب مشرق میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 4583    تاریخ اشاعت : 2021/05/15

آبنائے ہرمز میں ایران ی سپاہ کا امریکی فوجیوں کو انتباہ/ غیر پیشہ ورانہ رفتار سے باز رہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے رابطہ عامہ نے ایک بیان میں امریکی وزارت دفاع کے ترجمان کے ایران ی تیز رفتار کشتیوں کے امریکی بحری کشتی کے قریب ہونے کے حالیہ دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکی فوج کو غیر پیشہ ورانہ رفتار سے پرہز کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4579    تاریخ اشاعت : 2021/05/12

رہبر معظم انقلاب اسلامی:

افغانستان کی معصوم بچیوں اور نوشکفتہ پھولوں کو پارہ پارہ کرنے والوں پر اللہ تعالی کی لعنت ہو

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے آن لائن خطاب میں فلسطین اور افغانستان میں رونما ہونے والے تلخ اور دردناک واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: افغانستان کی معصوم بچیوں اور نوشکفتہ پھولوں کو پارہ پارہ کرنے والوں پر اللہ تعالی کی لعنت ہو۔
خبر کا کوڈ: 4578    تاریخ اشاعت : 2021/05/12

مقبول خبریں