وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ اور حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کو لکھے گئے خط میں کامیاب الیکشن منعقد کرانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4755 تاریخ اشاعت : 2021/06/27

اسلامی جمہوریہ ایران کے طبی ماہرین نے ایک تقریب کے دوران " نورا" نامی نئی ویکسین کی رونمائی کی۔
خبر کا کوڈ: 4754 تاریخ اشاعت : 2021/06/27

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران طویل مدت تک مذاکرات کو جاری نہیں رکھےگا۔
خبر کا کوڈ: 4753 تاریخ اشاعت : 2021/06/27

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ایران نے ثابت کردیا ہے کہ وہ کسی کی طرف سے اور کسی کی نیابت میں مذاکرات نہیں کرتا ، دوست اور غیر دوست دونوں کی طرف سے مدد طلب کرنے پر وہ کسی کی مدد سے دریغ بھی نہیں کرتا ۔
خبر کا کوڈ: 4748 تاریخ اشاعت : 2021/06/26

آپریشن نصر 5 شمال مغربی محاذ پر مسلط کردہ جنگ کی سب سے اہم لڑائی تھی۔
خبر کا کوڈ: 4745 تاریخ اشاعت : 2021/06/24

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایران کے جوہرے ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر درست نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4744 تاریخ اشاعت : 2021/06/24

اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ ڈاکٹر مرندی نے آئندہ دنوں میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4743 تاریخ اشاعت : 2021/06/24

ونزوئلا کے صدر نکلس میڈورو نے ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر دوطرفہ اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4742 تاریخ اشاعت : 2021/06/24

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے موجودہ صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4741 تاریخ اشاعت : 2021/06/23

اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے حرم رضوی میں جشن میلاد امام رضا (ع) سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے انقلاب اسلامی کی اقدار اور قومی مفادات کے تحفظ کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4739 تاریخ اشاعت : 2021/06/23