16 October 2024

قائد معظم انقلاب اسلامی کا اولمپک مقابلوں میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کا شکریہ

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں اولمپک مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۹۱۵
تاریخ اشاعت: 18:11 - August 08, 2021

قائد معظم انقلاب اسلامی کا اولمپک مقابلوں میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کا شکریہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں اولمپک مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

قائد معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: آپ نے تلاش و کوشش سے اولمپک میں میڈلز حاصل کرکے ایرانی عوام کے دل کو شاد کیا ہے۔ میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں اولمپک 2020 میں ایرانی کھلاڑیوں نے تیراندازی، کشتی اور وزن برداری میں سات تمغے حاصل کئے ، جن میں تین سونے، 2 چاندی اور 2 کانسے کے تمغے شامل ہیں۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں