ایران - صفحه 43

ایران

ایران کے نئے صدر جناب رئيسی کو تین ممالک کے صدور کے تہنیتی پیغامات

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مزيد تین ممالک کے صدور نے تہنیتی پیغامات ارسال کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4795   تاریخ اشاعت : 2021/07/07

علی اکبر ولایتی کی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی سے ملاقات

قائد معظم انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر اور ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ایران نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4794   تاریخ اشاعت : 2021/07/07

شام کے صدر بشار اسد کی ایران کے نو منتخب صدرجناب رئیسی کو مبارکباد

شام کے صدر بشار اسد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انھیں ایران کا آٹھواں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 4789   تاریخ اشاعت : 2021/07/06

عدلیہ کے نئے سربراہ کی معرفی کی تقریب منعقد/ عدلیہ میں پیشرفت کا سلسلہ جاری رہےگا

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج ، پارلیمنٹ کے اسپیکراور نائب صدرکی موجودگی میں عدلیہ کے نئے سربراہ کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 4786   تاریخ اشاعت : 2021/07/05

اس وقت 12 ممالک ایرانی کورونا ویکسین خریدنا چاہتے ہیں

ایرانی وزارت صحت کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی کورونا ویکسین کے کامیاب تجربات کے پیش نظراس وقت 12 ممالک ایرانی کورونا ویکسین خریدنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4782   تاریخ اشاعت : 2021/07/04

متحدہ عرب امارات اور بحرین کے حکمرانوں نے اپنا مقدر صہیونیوں کے ساتھ منسلک کرلیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے اسرائيل کے ساتھ امارات اور بحرین کے سفارتی تعلقات قائم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے حکمرانوں نے اپنا مقدر صہیونیوں کے ساتھ منسلک کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4780   تاریخ اشاعت : 2021/07/04

تین ملکوں کے صدور کے ایران کے نئے صدر جناب رئیسی کے نام تہنتی پیغامات

اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے نام تین ممالک انڈونیشیا، یوگنڈا اور گبون کے صدور نے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں مبارکباد اور تہنیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4779   تاریخ اشاعت : 2021/07/04

قائد معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام محسنی اژہ ای کو عدلیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای کو ایرانی عدلیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4773   تاریخ اشاعت : 2021/07/01

ایرانی بحریہ کی بحر کیسپئن میں پائیدار سکیورٹی مشق کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے یا حسین (ع) کی مقدس رمز کے ساتھ بحر کیسپئن میں پائیدار سکیورٹی مشق کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4772   تاریخ اشاعت : 2021/06/30

باہمی ہمدلی ، ہمدردی اور تعاون سے عوام کو درپیش مسائل اورمشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی نے تیرہویں صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل 6 صدارتی امیدوارون کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ باہمی ہمدلی ، ہمدردی اور تعاون سے عوام کو درپیش مسائل اور مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4771   تاریخ اشاعت : 2021/06/30

ہم ملک کے موجودہ وسائل کے ذریعہ معاشی اور اقتصادی صورتحال کو بدل سکتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے موجودہ وزير خزانہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ہم ملک کے موجودہ وسائل کے ذریعہ معاشی اور اقتصادی صورتحال کو بدل سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4770   تاریخ اشاعت : 2021/06/30

ناظرین
احدث الاخبار