16 October 2024
ایران

امریکی وزیر خارجہ کی زہرافشانی کا ایران ی وزیر خارجہ کی جانب سے کرارا جواب

امریکی وزیر خارجہ نے اپنے دورہ مصر کے دوران دارالحکومت قاہرہ میں ایران و فوبیا کی دیرینہ پالیسی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے انتہائی درجے کی کینہ پروری کا مظاہرہ کیا جس کا مقصد واشنگٹن کی علاقائی پالیسیوں کو آگے بڑھانا تھا۔ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کا جواب دیتے ہوئے علاقے میں جاری بدامنی اور عدم استحکام کو امریکی پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3433    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کی توسیع پر ہندوستان کی تاکید

ہندوستان کے وزیر صنعت و تجارت نے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3429    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

خلیج فارس کو دشمن کے لے موت کی دلدل بنا دیں گے، ایران

ایران ی بحریہ کے ایک کمانڈر کموڈور علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ دشمن نے غلطی تو خلیج فارس کو موت کی دلدل میں تبدیل کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3419    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

پاکستان کا ایران اورعراق میں زائرین کی سہولت کے لئے دفاترقائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ایران اور عراق میں زائرین کی سہولت کے لئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی طرح دفاتر قائم کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3416    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

ایران ، ہندوستان کی توانائی کے حصول کے لئے اہم ملک

ایران اور ہندوستان کی معیشتیں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3409    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

ایران کے عوام اپنی میزائل توانائی پر فخر کرتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ میزائل توانائی آج ایران کا دفاعی ہتھیار ہے اور ایران ی عوام اس پر فخر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3410    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

ایران میں مدافعان ولایت فضائی مشقوں کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران میں فضائیہ کی مدافعان ولایت آٹھویں مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3406    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

ایران کے وزیر خارجہ کا کامیاب دورہ ہندوستان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں ہندوستان کے تین روزہ دورے اور میزبان ملک کی اعلی قیادت سے ہونے والی ملاقاتوں کو تعمیری قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3403    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

محمدجواد ظریف کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمدجواد ظریف نے نئی دہلی میں بھارتی وزیرخارجہ سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3401    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

دہشت گردی کے خلاف مہم میں یورپ غیر سنجیدہ، بہرام قاسمی

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے بے بنیاد الزامات کے تحت کچھ ایران یوں پر پابندی عائد کرنے سے متعلق یورپی یونین کے غیر منطقی اور حیرت انگیز فیصلے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3399    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر اعتبار، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہ ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3396    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

نئی دہلی میں ایران اور اسپین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کی توسیع پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نئی دہلی میں اپنے قیام کے دوران اسپین کے وزیرخارجہ سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے مختلف سیاسی اقتصادی اور ثقافتی میدانوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3393    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

دہشت گردی کے خلاف مہم میں سنجیدہ عزم کی ضرورت پر ہندوستان کی تاکید

ہندوستان کی وزیر خارجہ نے علاقے اور دنیا میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں ہمہ جہتی سنجیدہ عزم کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3392    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

امریکہ کے پاس ایران کو خطے کی طاقت تسلیم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں

ایران کے اعلی سیکورٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس ایران کو خطے کی طاقت کے طور پر قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3390    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3387    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

ایران و عراق کے تعلقات، دوستانہ اور برادرانہ : عراقی وزیراعظم

عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان اچھےدوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں.
خبر کا کوڈ: 3385    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

بعض یورپی ممالک دہشتگردوں کے حامی اور میزبان: محمد جوادظریف

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بعض یورپی ممالک دہشتگرد عناصر کی میزبانی کرکے ان کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں.
خبر کا کوڈ: 3384    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

سخت حالات میں ہندوستان کی جانب سے ایران کے ساتھ تعاون

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان س‍خت حالات میں ایران کے ساتھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3379    تاریخ اشاعت : 2019/01/08

ایران کے وزیر خارجہ کی ہندوستان کے وزیر ٹرانسپورٹ سے ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیر ٹرانسپورٹ سے ملاقات میں ٹراسپورٹ اور جہازرانی کے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات نیز ایران کی چابہار بندرگاہ میں تعاون کے بارے میں گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3373    تاریخ اشاعت : 2019/01/08

ایران مخالف امریکی عزائم ناکام : ایران

ایران ی دفترخارجہ کے ترجمان نے ایران کی صورتحال کے حوالے سے امریکی صدر کے دعوے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف خام خیالی میں مبتلا ہیں جن کی خواہشات ہرگز پوری نہیں ہوں گی.
خبر کا کوڈ: 3371    تاریخ اشاعت : 2019/01/07

مقبول خبریں