اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

رہبر معظم انقلاب اسلامی کل جمعہ کی صبح 7:00 بجے اپنا ووٹ ڈالیں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز جمعہ صبح 7 بجے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ موبائل بیلٹ بکس نمبر 110 میں ڈالیں گے۔
خبر کا کوڈ: ۴۷۱۱
تاریخ اشاعت: 16:23 - June 17, 2021

رہبر معظم انقلاب اسلامی کل جمعہ کی صبح 7:00 بجے اپنا ووٹ ڈالیں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز جمعہ  صبح 7 بجے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ  موبائل بیلٹ بکس نمبر 110 میں ڈالیں گے۔

اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ووٹنگ شروع ہونے کے ابتدائی دقائق میں اپنا ووٹ ڈالیں گے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی تیرہویں صدارتی انتخابات کے علاوہ  شہری اور دیہی کونسلوں کے چھٹے ، خبرگان کونسل اور گیارہویں پارلیمنٹ کے ضمنی انتخابات میں بھی اپنا ووٹ ڈالیں گے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا انتخابات میں حصہ لینے کا پروگرام براہ راست نشر کیا جائےگا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں