16 October 2024
ایران

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ مصباح یزدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حوزہ علمیہ قم کے ممتاز عالم دین اور جامعہ مدرسین کے رکن مرحوم آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4077    تاریخ اشاعت : 2021/01/03

شہید قاسم سلیمانی نے فلسطینی تنظیموں کو متحد کرنے میں اہم کردار ادا کیا

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے ناصر ابو شریف اور حماس کے نمائندے خآلد القدومی نے اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی حمایت کے سلسلے میں میجر جنرل شہید سلیمانی کے تاریخی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے فلسطینی تنظیموں کو متحد کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 4076    تاریخ اشاعت : 2021/01/03

حوزہ علمیہ قم کےممتاز عالم دین آیت اللہ مصباح یزدی کا انتقال ہوگیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز عالم دین اورحضرت امام خمینی (رہ) تعلیمی اور تحقیقی سینٹر کے سربراہ آیت اللہ مصباح یزدی کا انتقال ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4075    تاریخ اشاعت : 2021/01/02

یورپی ممالک کو شہید قاسم سلیمانی کا احسان مند اور مدیون ہونا چاہیے

ایران ی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور شہید سلیمانی کی پہلی برسی کی انتظامی کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو شہید قاسم سلیمانی کا احسان مند اور مدیون ہونا چاہیے۔اگر شہید سلیمانی کی فداکاری نہ ہوتی تو آج یورپ اور امریکہ میں جگہ جگہ داعشیوں کے حملے ہوتے۔
خبر کا کوڈ: 4071    تاریخ اشاعت : 2021/01/01

شہید سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے/ وقت اور جگہ کا انتخاب ایران کرےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے لیکن اس کی جگہ اور وقت ایران معین کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 4070    تاریخ اشاعت : 2021/01/01

شہید سلیمانی نے اسلامی مزاحمت کو خطے میں مضـبوط کیا/ دشمن کی ہڈیاں ٹوٹ رہی ہیں

ایران ی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ دشمن کی ہڈیاں ٹوٹ رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4067    تاریخ اشاعت : 2020/12/31

روس کا ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کو جاری رکھنے کا اعلان

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس خطے میں امن و ثبات اوراپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لئے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رکھےگا۔
خبر کا کوڈ: 4066    تاریخ اشاعت : 2020/12/31

پاکستان ایران سے تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے

پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر تجارت نے 2020 کے دوران ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کی تقویت کے عمل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران سے تعلقات کو مزید بڑھانے کیلئے پُر عزم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4063    تاریخ اشاعت : 2020/12/30

خطے میں امن و سلامتی غیر علاقائی طاقتوں کے انخلاء کے بعد ہی ممکن ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے خطے میں امریکہ کے دہشت گردانہ اور تحریک آمیز اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن و سلامتی غیر علاقائی طاقتوں کے انخلاء کے بعد ہی ممکن ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4062    تاریخ اشاعت : 2020/12/30

امریکہ نے شہید میجر جنرل سلیمانی کو قتل کرکے بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے بزدلانہ قتل کو امریکہ کی بہت بڑی اور تاریخي غلطی قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4061    تاریخ اشاعت : 2020/12/30

ایران ی فوج کے فداکاری کے اعزازی نشان سے شہید قاسم سلیمانی کو نوازدیا گيا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کی اعلی کونسل کی منظوری کے بعد ایران ی فوج کے اعلی قربانی اور فداکاری کے اعزازی نشان سے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کو نوازدیا گيا۔
خبر کا کوڈ: 4060    تاریخ اشاعت : 2020/12/30

امریکہ کو شہید میجر جنرل سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا پڑےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا ، امریکہ کو شہید میجر جنرل سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 4059    تاریخ اشاعت : 2020/12/28

حاج قاسم سلیمانی کا ظریف کے نام پیغام / دشمن قابل اعتماد نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سابق معاون نے لوزان میں ہونے والے مشترکہ ایٹمی مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی نے ایران کی مذاکراتی ٹیم کو یہ کہنا چاہتے تھے کہ جس دشمن سے آپ مذاکرات کررہے ہیں وہ قابل اعتماد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4057    تاریخ اشاعت : 2020/12/28

ایران سے تعلقات بڑھانے کیلئے پُرعزم ہیں: سربین اسپیکر

سربین پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بلغراد میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ایک ملاقات کے دوران کہا ہے کہ سربین حکام ایران سے تعلقات کے فروغ پر پختہ عزم رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4053    تاریخ اشاعت : 2020/12/27

ایران ی اسپیکر کی اپنے عیسائی ہم منصبوں کو حضرت مسیح (ع) کی یوم پیدائش پر مبارکباد

ایران ی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عیسائی ممالک کے اسپیکروں کے نام میں ایک پیغام میں ان کو حضرت عیسی مسیح (ع) کی یوم پیدائش اور نئے عیسوی سال کی آمد پر مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ: 4052    تاریخ اشاعت : 2020/12/27

پاکستان میں قید ایران ی ملاحوں کے ایک اور گروپ کی رہائی

اسلام آباد، ارنا - پاکستانی فورسز نے چودہ ایران ی ملاحوں اور ماہی گیروں کو پاکستانی پانی میں داخل ہونے کے الزام میں حراست میں لیا تھا اور اب انھیں اپنے اسلامی وطن واپس کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4051    تاریخ اشاعت : 2020/12/27

48 امریکی شہری جنرل سلیمانی کے قتل کا ملزم ہیں

سردار سلیمانی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان نے کہاہے کہ جنرل سلیمانی کے قتل میں مرکزی ملزمان کی تعداد 45 سے بڑھ کر 48 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4050    تاریخ اشاعت : 2020/12/27

ایران ی بحریہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ایران ی بحریہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4045    تاریخ اشاعت : 2020/12/26

صدر روحانی کی نئے عیسوی سال کی آمد پر عالمی سربراہوں کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے عالمی سربراہوں کے نام میں الگ الگ پیغامات میں ان کو نئے عیسوی سال کی آمد اور حضرت عیسی (ع) کی یوم پیدائش پر مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ: 4044    تاریخ اشاعت : 2020/12/26

ایران اور پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے پُرعزم ہیں: ایران ی سفیر

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران نے پاکستان کی سرحد تک پائپ لائن بچھانے کا کام مکمل کر لیا ہے اور بیرونی طاقتوں کیجانب سے پابندیاں عائد کرنے کے باوجود دونوں ممالک اس منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4043    تاریخ اشاعت : 2020/12/24

مقبول خبریں