16 October 2024
ایران

انقلاب اسلامی نے اساسی مسائل میں نقش آفرینی کا نشان جوانوں کے سینہ پر آویزاں کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپ میں اسلامی انجمنوں کے طلباء کے نام پیغام میں فرمایا: انقلاب اسلامی نے اساسی مسائل میں نقش آفرینی کا نشان جوانوں کے سینہ پر آویزاں کیا ہے اور یہ عمل انقلاب اسلامی ایران کے افتخارات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 4283    تاریخ اشاعت : 2021/02/20

جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکہ کو پابندیوں کو ختم کرنا پڑے گا

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکہ کو عملی اقدام اور پابندیوں کو ختم کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 4281    تاریخ اشاعت : 2021/02/20

سماجی انصاف کے محقق ہونے پر تاکید/ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں محض وعدے کافی نہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اس بار وعدے کافی نہیں ہیں بلکہ عمل کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4273    تاریخ اشاعت : 2021/02/17

ایتھنز کے آرک بشپ:

آرتھوڈوکس عیسائیوں اور شیعوں کے درمیان قریبی رابطہ ہے

ایتھنز کے آرک بشپ نے آیت اللہ علیرضا اعرافی کے ایک خط کے جواب میں کہا کہ ہم عالمی بحرانوں کی کمی اور مذہبی حل کو تلاش کرنے کے لئے آپ کی مشترکہ سرگرمیوں کی تجویز کو سمجھتے ہیں کیونکہ آرتھوڈوکس عیسائیوں اور شیعوں کے درمیان قریبی رابطہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4272    تاریخ اشاعت : 2021/02/17

ایرانی سپریم لیڈر:

اگر دوسری طرف عمل کرے تو ہم بھی عمل کریں گے؛الفاظ بیکار ہیں

ایران ی سپریم لیڈر نے جوہری معاہدے کے بارے میں فرمایا کہ" الفاظ کا کوئی فائدہ نہیں ہے؛ اس بار صرف عملی اقدام۔ اگر دوسری طرف عمل کرے تو ہم بھی عمل کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4270    تاریخ اشاعت : 2021/02/17

اسلامی جمہوریہ ایران علاقہ کی ایک بڑی طاقت میں تبدیل ہوگیا ہے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی 42 ویں سالگرہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطے کی ایک بڑی طاقت میں تبدیل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4269    تاریخ اشاعت : 2021/02/17

اگر امریکہ پابندیاں ختم کردےگا تو ایران اپنے وعدوں پر دوبارہ عمل شروع کردے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قطر کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ جب بھی امریکہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں ختم کردے گا تو ایران اپنے وعدوں پر عمل دوبارہ شروع کردےگا۔
خبر کا کوڈ: 4266    تاریخ اشاعت : 2021/02/16

چابہار میں مشترکہ بحری مشق میں حصہ لینے والے روسی بحری بیڑے کی استقبالیہ تقریب

ایران اور روس کی بحریہ کے درمیان 2021 مشترکہ بحری مشق میں حصہ لینے والے روسی بحری بیڑے کی چابہار پہنچنے پراستقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4265    تاریخ اشاعت : 2021/02/16

ایران کا 300 کلو میٹر تک مار کرنے والےاسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ ایران نے 300 کلو میٹر تک مار کرنے والے میڈیم رینج اسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4260    تاریخ اشاعت : 2021/02/15

ایران ی پارلیمانی وفد کے دورہ روس نے مغربی کیمپ میں ہلچل مچا دی

ایران ی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی وفد کے دورہ روس کے نتیجے میں مغربی کیمپ میں ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4255    تاریخ اشاعت : 2021/02/14

پاکستانی وزیر خارجہ کی اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ پر مبارکباد

پاکستانی وزیر خارجہ نے ایران ی قوم اور حکومت کو اسلامی انقلاب کی فتح کی 42ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 4252    تاریخ اشاعت : 2021/02/13

علامہ رئیسی:

ایران ی اور عراقی عوام کے درمیان تعلقات گہرے اور نظریاتی ہیں

ایران ی عدلیہ کے سربراہ نے داعش دہشتگردوں کے خلاف عراقی مزاحمت اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون کو دونوں اقوام کے درمیان گہرے تعلقات کے طور پر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ی اور عراقی عوام کے درمیان تعلقات گہرے اور نظریاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4251    تاریخ اشاعت : 2021/02/13

وزیر دفاع:

ایران شہید فخری زادہ کے قتل کے ملوثوں کو سزا دے گا

ایران ی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ شہید محسن فخری زادہ کے قتل کا حکم دینے اور انجام دینے والوں کو سزا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4250    تاریخ اشاعت : 2021/02/13

پاسداران انقلاب اسلامی ملک کی ارضی سالمیت کے دفاع میں ایک لمحہ بھی غفلت نہیں کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب اسلامی ملک کی ارضی سالمیت ،عزت اور شرف کے دفاع میں ایک لمحہ بھی غفلت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4249    تاریخ اشاعت : 2021/02/13

ایران ی سپاہ کی پیغمبر اعظم 16 نامی مشقوں کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے پیغمبر اعظم (ص) 16 نامی فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4246    تاریخ اشاعت : 2021/02/11

اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی قدردانی اور شکریہ ادا کیا

فلسطینی تنظيم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے ایک پیغام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فلسطینی عوام کی حمایت اور پشتپناہی پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4244    تاریخ اشاعت : 2021/02/11

ایران میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز / وزیر کے بیٹے نے پہلی روسی ویکسین لگوائی

اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر کی آن لائن موجودگی اور وزیر صحت نے امام خمینی(رہ) ہسپتال میں حاضر ہوکر کورونا ویکسینیشن کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4241    تاریخ اشاعت : 2021/02/09

ایران ی پارلیمنٹ کےاسپیکر قالیباف ماسکو پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقرقالیباف اسٹراٹیجک امور کے بارے میںرہبر معظم انقلاب اسلامیکا ایک اہم پیغام لیکر روس کے دارالحکومت ماسکوپہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4236    تاریخ اشاعت : 2021/02/08

ایران ی وزیر خارجہ کی یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4235    تاریخ اشاعت : 2021/02/08

اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد ایران کی شاندار پوزیشن

پاکستانی وزیر سمندری امور نے کہا ہے کہ ایران ی معاشرے نے اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد ، مقبول خودمختاری کو مضبوط بنانے سمیت تمام شعبوں میں ترقی حاصل کی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن اس کی شان کو کم نہیں کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4231    تاریخ اشاعت : 2021/02/07

مقبول خبریں