16 October 2024
ایران

امریکہ کو یمن میں اپنے سنگین جرائم کے بارے میں جواب دینا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ 6 سالہ جنگ میں امریکہ سعودی عرب کا اہم اتحادی ہے اور امریکہ کو یمن کے نہتے عربوں پر ہونے والے سنگين جرائم کے بارے میں جواب دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4328    تاریخ اشاعت : 2021/03/03

سعودی عرب کا اسلامی اور تاریخی آثار کو تخریب کرنے میں پہلا نمبر

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اسلامی اور تاریخی آثار کو تخریب کرنے میں پہلا نمبر ہے اور آل سعود کا اصلی ہدف بھی اسلامی اور تاریخی آثار کو تباہ و برباد کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4317    تاریخ اشاعت : 2021/03/01

قم میں " قرباغ بین الاقوامی کانفرنس 17 ربیع " کے شرکاء کی اتحاد و یکجہتی پر تاکید

قم میں " قرباغ بین الاقوامی کانفرنس 17 ربیع " کے شرکاء نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحاد اور یکجہتی کا درس اسلام اور قرآن کا درس ہے اور مسلمانوں کو اس درس پر عمل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4316    تاریخ اشاعت : 2021/03/01

ہم امریکہ اور تین یورپی ممالک سے غیر رسمی بات چيت کے وقت کو مناسب نہیں سمجھتے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ بوریل کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ اور تین یورپی ممالک کے حالیہ اقدامات کے پیش نظر مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں غیر رسمی اجلاس بلانے کا وقت مناسب نہیں سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4315    تاریخ اشاعت : 2021/03/01

ایران کا پاکستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیہ کا خیر مقدم

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کے معاہدوں پر پاکستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیہ کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4311    تاریخ اشاعت : 2021/02/28

امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف دوگانہ پالیسی اس کی داعش دوستی کا اصلی سبب ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی مشیر نے دہشت گردی کے بارے میں امریکہ کی دوگانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف دوگانہ پالیسی اس کی داعش کے ساتھ دوستی کا اصلی سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 4310    تاریخ اشاعت : 2021/02/28

ایران اور شام کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو/ شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور شام کے وزير خارجہ فیصل المقداد نے ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4307    تاریخ اشاعت : 2021/02/27

صدر روحانی:

ایران دفاعی اور فوجی طاقت سے متعلق ترقیاتی نظریہ نہیں رکھتا ہے

ایران ی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دفاع کے میدان میں سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق جامع دستاویز مرتب کرنے کا مقصد ملک کے سائنس اور ٹیکنالوجی مراکز میں موجود صلاحیتوں کا استعمال ہے اور ایران دفاعی اور فوجی طاقت سے متعلق ترقیاتی نظریہ نہیں رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4300    تاریخ اشاعت : 2021/02/24

ظریف:

ایران اور عالمی جوہری ادارے کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا

ایران ی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی جوہری ادارے کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا لیکن یہ تعاون ایڈنشنل پروٹوکول سے پرے نہیں ہوگا بلکہ صرف سیف گارڈ کے فریم ورک کے اندر ہی ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4299    تاریخ اشاعت : 2021/02/24

جنرل قاآنی

فخر کیساتھ شہید سلیمانی کا راستہ جاری رکھیں گے

ایران ی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم فخر کے ساتھ شہید سلیمانی کا راستہ جاری رکھیں گے اور عالمی ظالموں کے خلاف کھڑے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4297    تاریخ اشاعت : 2021/02/23

ایران نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے اضافی پروٹوکول کو کل رات 12 بجے کے بعد متوقف کردیا

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نےکہا ہے کہ ایران نے پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے اضافی پروٹوکول کو کل رات 12 بجے کے بعد سے متوقف کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4296    تاریخ اشاعت : 2021/02/23

ایران نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ اضافی پروٹوکول آج سے متوقف کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ این پی ٹی کے دائر میں تعاون جاری رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ی حکومت نے ایران ی پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ اضآفی پروٹوکول کوآج سے متوقف کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4295    تاریخ اشاعت : 2021/02/23

شہید میجر جنرل سلیمانی تہران کا ریاض کے لئے پیغام لیکر بغداد پہنچے تھے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے شہید میجر جنرل سلیمانی کی شہادت کے بارے میں تازہ ترین تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل سلیمانی سعودی عرب کے پیغام کا جواب لیکر عراقی وزير اعظم کی سرکاری دعوت پر عراق پہنچے تھے جہاں امریکہ نے انھیں شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4294    تاریخ اشاعت : 2021/02/23

ایران ی پیٹرول کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی

تیل منتقل کرنے پر نگراں کمپنی کا کہنا ہے کہ ایران ی پیٹرول اور ایندھن کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی۔
خبر کا کوڈ: 4292    تاریخ اشاعت : 2021/02/22

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ریفائل گروسی ساتھ معاہدہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق ہے،
خبر کا کوڈ: 4291    تاریخ اشاعت : 2021/02/22

خبرگان کونسل کے اراکین آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

خبرگان کونسل کے پانچویں دور کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا ، خبرگان کونسل کے اراکین آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4290    تاریخ اشاعت : 2021/02/22

حضرت امام خمینی (رہ) دفاع مقدس کے علمبردار تھے/ دفاع مقدس میں علماء کا اہم کردار

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے قم میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) دفاع مقدس کے علمبردار تھے اور دفاع مقدس میں علماء نے اہم کردارادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 4289    تاریخ اشاعت : 2021/02/22

صیہونی حکومت اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے کارخانہ ڈیمونا کو توسیع دے رہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ اسرائيل اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے کارخانہ ڈیمونا کو توسیع دے رہا ہے اور خطے میں ایٹمی ہتھیار تیار کرنے والا یہ واحد کارخانہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4286    تاریخ اشاعت : 2021/02/21

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر تہران پہنچ گئے

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں ایران کے نمائندے نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر تہران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4285    تاریخ اشاعت : 2021/02/21

پاکستان میں ایران ی کلچرل ہاؤس کی سرگرمیاں پاکستانی اخبارات کی سرخویوں میں تبدیل ہوگئي تھیں

پاکستان کے شہر ملتان میں ایران ی کلچرل ہاؤس کے سابق سربراہ شہید سید محمد علی رحیمی کی ثقافتی سرگرمیاں پاکستان کے اردو اخبارات کی شہ سرخیوں میں تبدیل ہوگئي تھیں۔
خبر کا کوڈ: 4284    تاریخ اشاعت : 2021/02/21

مقبول خبریں