16 October 2024
ایران

روس کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے/ ظریف اور لاوروف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایران ی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سےمذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4463    تاریخ اشاعت : 2021/04/13

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں رمضان المبارک میں محفل انس با قرآن منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں رمضان المبارک میں آن لائن محفل انس با قرآن کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4462    تاریخ اشاعت : 2021/04/13

ایران کا صیہونی حکومت سے نطنز حادثے کا مناسب وقت میں انتقام لینے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نطنز حادثے میں اسرائیل کے ملوث ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سے نطنز حادثے کا مناسب وقت میں انتقام لیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4456    تاریخ اشاعت : 2021/04/12

ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور تعمیری اور مثبت رہا

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور ایران ی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچي نے ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کو تعمیری اورمثبت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کا ماحول مثبت ہے لیکن مشکلات بھی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4448    تاریخ اشاعت : 2021/04/10

اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغاز

اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کے رکن ممالک کے دسویں سربراہی اجلاس کا آن لائن آغاز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4444    تاریخ اشاعت : 2021/04/09

ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور مزاقستان کے درمیان مضبوط تعلقات کی طرف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4443    تاریخ اشاعت : 2021/04/09

تاجیکستان کے وزیر دفاع کی میجر جنرل باقری سے ملاقات

تاجیکستان کے وزیر دفاع ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کی مسلح افواج کے چيف آف اسٹاف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4441    تاریخ اشاعت : 2021/04/08

جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر؛

ایران میں جوہری ٹیکنالوجی کی 133 نئی کامیابیوں کی نقاب کشائی ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران میں جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کی سالگرہ کے موقع پر اس شعبے میں 133 نئی کامیابیوں کی نقاب کشائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 4439    تاریخ اشاعت : 2021/04/07

ظریف کی کرغزستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات:

ایران یوریشین اکنامک یونین کے ساتھ مکمل تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے

ایران ی وزیر خارجہ نے پابندیوں کے میدان میں ایران - کرغزستان کے تعلقات کو محفوظ بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ ہم یوریشین اقتصادی یونین کے ساتھ مکمل تعاون پر دلچسپی رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4438    تاریخ اشاعت : 2021/04/07

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدہ خطے کے لئے بہت ہی اہم اور مفید

پاکستان کے سینیٹر اور سینیٹ کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید نے ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کو خطے کے لئے بہت ہی مفید اوراہم قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4433    تاریخ اشاعت : 2021/04/06

یورپی ممالک کو ویانا اجلاس میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے برطانوی وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو ویانا اجلاس میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4428    تاریخ اشاعت : 2021/04/05

تاشکند میں ایران اور ازبکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ازبکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ازبکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4427    تاریخ اشاعت : 2021/04/05

امریکہ کے ساتھ بالواسطہ اور بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے ویانا میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ اور بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4421    تاریخ اشاعت : 2021/04/04

ایران اقتصادی پابندیوں کے مکمل خاتمہ کی صورت میں ہی تدریجی اقدامات کو روک سکتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اقتصادی پابندیوں کے مکمل خاتمہ کی صورت میں ہی اپنے تدریجی اقدامات کو روک سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4418    تاریخ اشاعت : 2021/04/03

امریکہ نے سنہری موقع کھو دیا/ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا سنگين بوجھ ایران پر تھا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے دوش پرمشترکہ ایٹمی معاہدے کے سنگین بوجھ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ی قوم نے دنیا پر ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل کرنے کے سلسلے میں پابند ہے اور وہ دنیا میں امن و صلخ کی خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4413    تاریخ اشاعت : 2021/04/01

انقلاب اسلامی کے اہداف کو مخدوش کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چائیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء کی قربانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء نے انقلاب اسلامی، حضرت امام (رہ) ، حجاب اور دشمن کے شر کو دور کرنے کے سلسلے میں قربانیاں پیش کیں۔ لہذا ہمیں انقلاب کے اہداف کو مخدوش کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4406    تاریخ اشاعت : 2021/03/31

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام / قوم کی استقامت کامیاب ثابت ہوئی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج ایران پر پابندیوں ہونے یا نہ ہونے کا کوئی اثر نہیں ، پابندیوں کے باوجود ایران اپنے اہداف کی جانب گامزن ہے۔ ایران ی قوم نے استقامت کے ساتھ پابندیوں کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4401    تاریخ اشاعت : 2021/03/30

ایران ی وزیر خارجہ ظریف تاجیکستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف قلب ایشیا اجلاس میں شرکت کے لئے تاجیکستان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4398    تاریخ اشاعت : 2021/03/29

ایران اور چین کے تعلقات اسٹریٹجک سطح پر پہنچ گئے/ مغربی ممالک کو تشویش لاحق

چین کے وزير خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران ان ممالک میں شامل نہیں جو ایک کال پر اپنے فیصلے تبدیل کردیتے ہیں ، ایران دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے آزادانہ طور پر فیصلے کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4396    تاریخ اشاعت : 2021/03/29

ایران اور چین کے درمیان سیاسی، ثقافتی اور تجارتی شعبوں میں گہرے ، دوستانہ اور مضبوط تعلقات

چین کے وزیر خارجہ ایران ی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4395    تاریخ اشاعت : 2021/03/27

مقبول خبریں