حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں کامیابی اور ایران کا صدر منتخب ہونے پر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 4723 تاریخ اشاعت : 2021/06/20
دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے نام علیحدہ علیحدہ تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4721 تاریخ اشاعت : 2021/06/19
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4720 تاریخ اشاعت : 2021/06/19
ایران ی صدر مملکت نے ایک پیغام میں تیرہویں صدراتی انتخابات میں آیت اللہ "سید ابراہیم رئیسی" کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ، دستیاب تمام مادی اور روحانی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے سے مسائل کے حل اور عوامی مطالبات کے حصول میں تیزی لانے میں مدد مل سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4718 تاریخ اشاعت : 2021/06/19
پاکستانی وزیر اعظم اور سینیٹ کے سربراہ نے الگ الگ پیغامات میں، ایران کے تیرہویں صدراتی انتخابات میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ: 4717 تاریخ اشاعت : 2021/06/19
قائد معظم انقلاب اسلامی:
قائد معظم انقلاب اسلامی نے 18جون کو ہونے والے انتخابات میں ایران ی عظیم قوم کی شاندار موجودگی کے بعد نو منتخب صدر اور شہری - دیہی کونسلز میں منتخب افراد کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک و قوم کی خدمت کے مواقع کی تعریف کریں اور ہمیشہ الہی مقاصد کو مد نظر رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 4716 تاریخ اشاعت : 2021/06/19
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات، چھٹے شہری اور دیہی کونسلوں کے انتخابات ، خبرگان کونسل اور پارلیمنٹ کے بعض علاقوں میں ضمنی انتخابات میں ایران ی عوام کی بھر پور، تاریخی ، بےمثال اور ولولہ انگیز شرکت ایران کی قوت اور سربلندی کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4715 تاریخ اشاعت : 2021/06/18
جنیوا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ملاقات میں اپنےسفیر ایک دوسرے کے ملکوں میں واپس بھیجنے کے عزم کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 4712 تاریخ اشاعت : 2021/06/17
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز جمعہ صبح 7 بجے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ موبائل بیلٹ بکس نمبر 110 میں ڈالیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4711 تاریخ اشاعت : 2021/06/17
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ٹی وی پر عوام سے براہ راست خطاب کے آغاز میں فرمایا: جو ذرائع ابلاغ شیطان اور عالمی سامراجی طاقتوں کے کنٹرول میں ہیں وہ ایران کے انتخابات کے سلسلے میں تخریبی کردار ادا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4710 تاریخ اشاعت : 2021/06/17
میجر جنرل موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی طرف ٹیڑھی نگاہ سے دیکھنے والے کو بھاری تاوان ادا کرنا پڑےگا۔ ہم ملک کی حفاظت کے لئے جان کی بازی لگانے کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4709 تاریخ اشاعت : 2021/06/16
پاکستان اور بھارت میں مقیم ایران ی شہریوں کے لئے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4705 تاریخ اشاعت : 2021/06/16
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بدھ کے دن ٹی وی کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4698 تاریخ اشاعت : 2021/06/14
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ نے ایران اور عراق کے درمیان ویزا منسوخ کرنے کے سلسلے میں ایران ی وزارت خارجہ کی تجویز کو منظورکرلیاہے۔
خبر کا کوڈ: 4697 تاریخ اشاعت : 2021/06/14
مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے اپنے ایک بیان میں صدارتی انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت کو الہی اور سماجی ذمہ داری قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں وسیع اور بڑے پیمانے پر عوام کا حصہ لینا ایران کی عزت ، وقار اور استقلال کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4695 تاریخ اشاعت : 2021/06/14
روسی صدر پوتین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی طرف سے ایران کو جدید سیٹلائٹ سسٹم فراہم کرنے کی خبر کو جھوٹی اور جعلی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان فوجی اور تکنیکی تعاون کا پلان موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 4688 تاریخ اشاعت : 2021/06/12
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے عسکری ونگ سرایا القدس کے ایک مجاہد نے فلسطینیوں کی بھر پور اور بے لوث حمایت کرنے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4685 تاریخ اشاعت : 2021/06/12
اسلامی جمہوریہ ایران میں 18 جون کو تیرہویں صدارتی انتخابات منعقد ہورہے ہیں ۔ ایران میں ہر چار سال بعد صدر کا انتخاب براہ راست عوام کے ووٹوں سے کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4682 تاریخ اشاعت : 2021/06/10
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران اور روس کے دفاعی اور عسکری تعلقات کے فروغ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس 300 کے معاملے کے بعد ایران اور روس کے دفاعی اور عسکری تعلقات میں وسیع اور خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4680 تاریخ اشاعت : 2021/06/10
تبیان ثقافتی اور سماجی ادارے کے سربراہ حجۃ الاسلام سید عیسیٰ حسینی مزاری نے آج " ایران کے صدارتی انتخابات اور افغانستان پر اس کے اثرات" کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انقلاب اسلامی اور جمہوریت کے دیرینہ دشمنوں کی طرف سے انتخابات کو منحرف کرنے کی گھناؤنی سازش جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4678 تاریخ اشاعت : 2021/06/10