امیرعبداللہیان کی قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن ميں قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5100
تاریخ اشاعت: 19 February 2022 - 14:52 - 09May 2643

امیرعبداللہیان کی قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن ميں قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے جرمنی کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے اس سے قبل  اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گوٹرس اور بوسنی کے وزیر خآرجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں