ایران - صفحہ 24

02 February 2025
ایران
پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر؛

دشمن کو ہمارے زیر کنٹرول پانیوں میں بھی داخل ہونے کا کوئی حق نہیں ہے

پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ آج اگر اسلام کے جنگجو پانیوں میں امریکہ کیخلاف کھڑے ہیں تو ان کا یہ جذبہ شہداء کی پاکیزہ روحوں سے لیا گیا ہے اور دشمن کو ہمارے علاقائی پانیوں میں داخل ہونے اور ہمارے زیر کنٹرول پانیوں میں داخل ہونے کا کوئی حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5070    تاریخ اشاعت : 2022/02/01

قائد معظم انقلاب اسلامی کی بانی انقلاب کے مزار پر حاضری

قائد معظم انقلاب اسلامی نے اسلامی انقلاب ایران کی 43 ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کے موقع پر 'تہران' میں واقع بانی انقلاب اسلامی 'حضرت امام خمینی (رہ)' اور شہدائے انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضر ہو کر ان کو خراج عقیدت پیش کیا.
خبر کا کوڈ: 5069    تاریخ اشاعت : 2022/02/01

ایڈمیرل ایرانی:

ایران چین اور روس کی حالیہ مشق کا پیغام خطے میں قیام سلامتی ہے

ایران ی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس مشق نے علاقائی ممالک اور اسلامی انقلاب کے دشمن عناصر کو اس بات کی یاد دہائی کرائی کہ آزاد ممالک مل کر ایک نیا ماڈل قائم کر سکتے ہیں جس میں ان کے اقدامات، سمندری حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے پر مبنی ہوں اور عالمی امن کا باعث بھی بنیں۔
خبر کا کوڈ: 5064    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

ایران ی محنت کشوں کی جد وجہد نے امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست سے دوچار کردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیداوار ،اقتصاد اورصنعت کےشعبوں سے منسلک بعض حکام ، اہلکاروں اور محنت کشوں سے ملاقات میں فرمایا: محنت کشوں کے جہاد اور تلاش و کوشش نے امریکہ کو اقتصادی ومعاشی جنگ میں شکست تسلیم کرنے پر مجبور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5059    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

ویانا مذاکرات؛

کیا مغربی فریقین کی وعدہ خلافی ختم ہوجائے گی؟

ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی پر ویانا مذاکرات کا آٹھویں مرحلہ، سیاسی فیصلہ کرنے کے ایک چھوٹے سے وقفے میں داخل ہوگیا ہے؛ وہ مرحلہ جس میں کچھ مشاورتیں بشمول ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان کل کا ٹیلی فونک رابطہ، کسی معاہدے تک پہنچنے کے عمل میں مدد دینے میں کارگر ثابت ہوسکتا ہے لیکن اگر دوسرے فریقین اس بار تعمیری فیصلوں سے ویانا واپس لوٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5065    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

ایران ی عوام تینوں قوا کے درمیان ہم آہنگی کے اثرات کا اپنی زندگی میں مشاہدہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عشرہ فجر کی مرکزی کمیٹی کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ی عوام تینوں قوا کے درمیان ہم آہنگی کے اثرات کا اپنی زندگی میں مشاہدہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5066    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

ایران ی وزیر خارجہ کی چینی وزیر خارجہ کو چین کے نئے سال کی مناسبت سے مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کو چین کے نئے سال اور عید بہارہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5061    تاریخ اشاعت : 2022/01/30

ایران ی پارلیمنٹ کے اسپیکر مازندران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک روزہ دورے پر مازندران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5054    تاریخ اشاعت : 2021/09/16

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی تاجیکستان روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی شانگہائی سربراہی اجلاس ميں شرکت کے لئے تاجیکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5058    تاریخ اشاعت : 2021/09/16

ایران ی سکیورٹی فورسز نے ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب وارد کی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے معاند ممالک سے وابستہ ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب وارد کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5056    تاریخ اشاعت : 2021/09/16

مقبول خبریں