ایران نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایرانی انٹیلیجنس ادارے کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5334
تاریخ اشاعت: 21 April 2022 - 16:22 - 12July 2643

ایران نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایرانی انٹیلیجنس ادارے کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایرانی انٹیلیجنس ادارے کے مطابق ایرانی عدلیہ کے حکم کے بعد اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتار کیا گيا ہے۔ یہ افراد خفیہ معلومات اور دستاویزات دشمن کو فراہم کرنے میں ملوث تھے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً