اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں سے افغانن قوم کے پختہ ارادوں میں کوئی خلل ایجاد نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4568 تاریخ اشاعت : 2021/05/10
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ویانا میں جاری مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کی امریکہ کو ایران سے کہیں زیادہ ضرورت ہے لہذا ایران کے خلاف امریکہ کی تمام پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4566 تاریخ اشاعت : 2021/05/09
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں مدرسہ سید الشہداء کے قریب ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور افغان قوم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4563 تاریخ اشاعت : 2021/05/09
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے شہداء کی قربانیوں کے تحفظ اور ان کے اہداف کے حصول کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ دشمن کو ذلت آمیز شکست دیکر تاریخ کے قبرستان میں روانہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4562 تاریخ اشاعت : 2021/05/08
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عالمی یوم قدس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اسلامی مزاحمت کے محور میں سب سے طاقتور ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4560 تاریخ اشاعت : 2021/05/08
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے مجرمانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ی حکومت اور عوام فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4558 تاریخ اشاعت : 2021/05/08
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے آن لائن خطاب میں اسرائیل کے اضمحلال اور زوال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسرائیل کے زوال کا آغاز ہوگيا ہے جس کا سلسلہ کسی وقفہ کے بغیر جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4557 تاریخ اشاعت : 2021/05/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں پر صیہونی مظالم میں شدت آگئی ہے لہذا اسلامی ممالک کو فلسطینیوں کی حمایت مضبوط اور مستحکم انداز میں جاری رکھنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4554 تاریخ اشاعت : 2021/05/06
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ قدس فورس نے فلسطینیوں کو دفاعی قدرت اور طاقت کے لحاظ سے خود کفیل بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4553 تاریخ اشاعت : 2021/05/06
سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ سپاہ قدس آج مجاہدین اور اسلامی مزاحمت کے حامیوں کے لئے بہترین نمونہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4552 تاریخ اشاعت : 2021/05/06
اسلامی تبلیغات کی رابطہ کونسل کے نائب چیئرمین نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4545 تاریخ اشاعت : 2021/05/03
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل در آمد کے سلسلے میں ویانا میں ہونے والے مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کو طول دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4544 تاریخ اشاعت : 2021/05/03
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر امیر عبداللہیان نے تہران میں فلسطینی تنظیم حماس کے نمائندے سے ملاقات میں کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت سیاسی اور عسکری لحاظ سے خطے کے ایک اہم کھلاڑی میں تبدیل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4542 تاریخ اشاعت : 2021/05/03
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: قدس فورس نے مغربی ایشیا میں منفعلانہ سفارتکاری کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا اور دنیا کے کہیں بھی ملک میں خارجہ پالیسی صرف وزارت خارجہ میں طے نہیں کی جاتی۔
خبر کا کوڈ: 4537 تاریخ اشاعت : 2021/05/02
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے موجودہ شرائط میں ایران کے دلیر اور بہادرعوام کو درپیش مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران کے غیور اور بہادرعوام کو مشکلات میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4534 تاریخ اشاعت : 2021/05/01
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کل بروز اتوار یوم معلم کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4533 تاریخ اشاعت : 2021/05/01
روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنیک وی کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے اور روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ساتویں کھیپ آج بروز جمعرات ایران پہنچے گی۔
خبر کا کوڈ: 4531 تاریخ اشاعت : 2021/04/29
ایران:
ایران نے عالمی اتحاد و یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون سے یکطرفہ جابرانہ اقدامات بشمول غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 4529 تاریخ اشاعت : 2021/04/29
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں بریگیڈیئر جنرل قادر رحیمزادہ کو خاتم الانبیا مشترکہ ایئر ڈیفنس بیس کا کمانڈر مقرر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4527 تاریخ اشاعت : 2021/04/29
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير دفاع اور قومی دفاع یونیورسٹی کے سربراہ جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ خطے میں غاصب صہیونی حکومت کی عسکری اور غیر عسکری موجودگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4523 تاریخ اشاعت : 2021/04/28