16 October 2024
ایران

جنرل حجازی جہاد کی حالت میں جاں بحق ہوئے/ ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہم مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنے فلسطینیوں بھائیوں کے ساتھ ایک مورچہ اور ایک محاذ پر ہیں، ہم فلسطینیوں کے ہمراہ اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4522    تاریخ اشاعت : 2021/04/28

امیر قطر کی ایران کے ساتھ گہرے اور دوستانہ تعلقات کی اہمیت پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ قطر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قطر کے امیر سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور کے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4513    تاریخ اشاعت : 2021/04/26

ایران ی وزیر خارجہ کی عراقی وزیر خارجہ اورصدر سے ملاقات/ عراق کے مثبت کردار کا خیر مقدم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عراق کے دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے عراق کے وزیر خارجہ اور صدر مصطفی الکاظمی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4512    تاریخ اشاعت : 2021/04/26

ایران ی وزیر خارجہ کل قطر اور عراق کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل قطر اور عراق کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4507    تاریخ اشاعت : 2021/04/25

مرحوم جنرل سید محمد حجازی کی یاد میں کل مجلس ترحیم منعقد کی جائے گی

سپاہ قدس کے سربراہ کے جانشین مرحوم جنرل سید محمد حجازی کی یاد میں محلاتی سٹی میں کل بروز اتوار مجلس ترحیم منعقد کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 4506    تاریخ اشاعت : 2021/04/24

ایران:

مذاکرات کو طول دینے اور وقت ضائع کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی

ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کو طول دینے اور وقت ضائع کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 4494    تاریخ اشاعت : 2021/04/21

جنرل محمد علی حق بین کا پارس اسپتال میں انتقال ہوگیا

شام کے شہر نبل و زہرا کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے والے جنرل محمد علی حق بین کا تہران کے پارس اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4490    تاریخ اشاعت : 2021/04/21

اسلامی مزاحمت کی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف استقامت جاری/ جنرل حجازی کا اہم کردار

قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے مزاحمت کے جس راستہ کو وسعت عطا کی تھی مرحوم جنرل حجازی اس راستے پر گامزن رہے اور اسلامی مزاحمت کا سلسلہ امام زمانہ (عج) کی حکومت کے قیام تک جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4487    تاریخ اشاعت : 2021/04/20

پاکستانی وزیر خارجہ بدھ کے روز تہران کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ بدھ کے روز تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4486    تاریخ اشاعت : 2021/04/19

ایران اور سربیا کے درمیان اقتصادی حجم دونوں ممالک کی ظرفیتوں کے مطابق نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سربیا کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور سربیا کے درمیان اقتصادی حجم دونوں ممالک کی ظرفیتوں کے مطابق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4484    تاریخ اشاعت : 2021/04/19

جنرل حجازی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رابطہ عامہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپاہ قدس کے سربراہ کے جانشین جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4483    تاریخ اشاعت : 2021/04/19

جنرل حجازی سپاہ کی بڑی ذمہ د اریوں کو پورا کرنے میں کامیاب رہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےمرحوم جنرل حجازی کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: جنرل حجازی سپاہ کی بڑی ذمہ د اریوں کو پورا کرنے میں کامیاب رہے۔
خبر کا کوڈ: 4482    تاریخ اشاعت : 2021/04/19

ایران ی فوج نے ڈرون طیاروں، میزائلوں اور جدید فوجی ساز و سامان کے ساتھ پریڈ کا مظاہرہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے یوم افواج کی مناسبت سے ڈرون طیاروں، میزائلوں اور جدید ترین فوجی سازو سامان کے ہمراہ شاندار فوجی پریڈ کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 4481    تاریخ اشاعت : 2021/04/19

پاکستان کے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی علاقہ کے 4 ممالک کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4478    تاریخ اشاعت : 2021/04/17

ایران ی فوج آج میدان میں اپنی ماموریت کو انجام دینے کے لئے آمادہ ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران ی فوج کی میدان میں موجودگی اور آمادگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایران کی مسلح افواج کو اپنی آمادگی اور نقش آفرینی میں روزبروز اضافہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4476    تاریخ اشاعت : 2021/04/17

سید عباس عراقچی کی آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4475    تاریخ اشاعت : 2021/04/15

امریکہ حق بات کو قبول نہیں کرنا چاہتا/ مذاکرات کو طول دینے کی اجازت نہیں دینی چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے محفل انس با قرآن سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ حق بات کو قبول نہیں کرنا چاہتا جبکہ مذاکرات کو طولانی کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4473    تاریخ اشاعت : 2021/04/15

اقوام متحدہ اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی بے عملی کے نتیجے میں صیہونی حکومت گستاخ ہوگیا

ویانا میں عالمی اداروں میں ایران کے سفیر اور نمائندے نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی بے عملی کے نتیجے میں اسرائیل گستاخ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4472    تاریخ اشاعت : 2021/04/15

روحانی:

صیہونی حکومت کی موجودگی خطرناک ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امیر قطر سے گفتگو میں زور دے کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی موجودگی علاقے کے لئے خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4468    تاریخ اشاعت : 2021/04/14

نطنز میں یورینیم کی 60 فیصد افزودگی اور آر آئی 6 کی تنصیب دشمن کی خباثت کا بہترین جواب

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے 60 فیصد یورینیم کی افزودگی کا آغاز کردیا ہے جبکہ 1000 سنٹریفیوجز مزید نصب کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4466    تاریخ اشاعت : 2021/04/14

مقبول خبریں