16 October 2024
ایران

ایران کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے اعلی مشیر نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4763    تاریخ اشاعت : 2021/06/29

جنوبی کوریا کے صدر کی جناب رئیسی کو ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

جنوبی کوریا کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4762    تاریخ اشاعت : 2021/06/29

مغربی ممالک نے ایران میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث دہشت گردوں کو پنا دے رکھی ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں سے ملاقات میں مغربی ممالک کے انسانی حقوق کے دعوے کو جھوٹ پر مبنی قراردیتے ہوئے فرمایا: مغربی ممالک نے ایران میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث دہشت گردوں کو پنا دے رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4759    تاریخ اشاعت : 2021/06/28

انسانی حقوق کے دعویداروں کو ایران ی جیلوں اور قیدیوں کا مشاہدہ کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ اور ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی نے کورونا وائرس کے آغاز میں قیدیوں کو چھٹی دینے کے ایران ی عدلیہ کے اقدام کو دنیا میں بے نظیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کے دعویداروں کو ایران ی جیلوں اور قیدیوں کا قریب سےمشاہدہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4758    تاریخ اشاعت : 2021/06/28

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی تین ماہ کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں کی گئی

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی تین ماہ کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں کی گئی ہے بلکہ "اسٹریٹجک اقدام سے متعلق پارلیمنٹ کے قانون پر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔"
خبر کا کوڈ: 4756    تاریخ اشاعت : 2021/06/27

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا قائد معظم انقلاب کے نام خط/ کامیاب الیکشن پر مبارکباد

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ اور حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کو لکھے گئے خط میں کامیاب الیکشن منعقد کرانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4755    تاریخ اشاعت : 2021/06/27

ایران میں "نورا" نامی نئی ویکسین کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کے طبی ماہرین نے ایک تقریب کے دوران " نورا" نامی نئی ویکسین کی رونمائی کی۔
خبر کا کوڈ: 4754    تاریخ اشاعت : 2021/06/27

ایران طویل مدت تک مذاکرات کو جاری نہیں رکھےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران طویل مدت تک مذاکرات کو جاری نہیں رکھےگا۔
خبر کا کوڈ: 4753    تاریخ اشاعت : 2021/06/27

ایران کسی کی طرف سے مذاکرات نہیں کرتا/ امریکہ نے بے بنیاد الزامات پر سائٹوں کو بند کیا

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ایران نے ثابت کردیا ہے کہ وہ کسی کی طرف سے اور کسی کی نیابت میں مذاکرات نہیں کرتا ، دوست اور غیر دوست دونوں کی طرف سے مدد طلب کرنے پر وہ کسی کی مدد سے دریغ بھی نہیں کرتا ۔
خبر کا کوڈ: 4748    تاریخ اشاعت : 2021/06/26

آپریشن نصر 5 شمال مغربی محاذ پر صدام کی تباہی

آپریشن نصر 5 شمال مغربی محاذ پر مسلط کردہ جنگ کی سب سے اہم لڑائی تھی۔
خبر کا کوڈ: 4745    تاریخ اشاعت : 2021/06/24

ایران ی فوج نے جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر کو رد کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایران کے جوہرے ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر درست نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4744    تاریخ اشاعت : 2021/06/24

قائد معظم انقلاب اسلامی آئندہ دنوں میں ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین لگوائیں گے

اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ ڈاکٹر مرندی نے آئندہ دنوں میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4743    تاریخ اشاعت : 2021/06/24

ونزوئلا کے صدر کی ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر گفتگو

ونزوئلا کے صدر نکلس میڈورو نے ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر دوطرفہ اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4742    تاریخ اشاعت : 2021/06/24

آیت اللہ رئیسی کی ایران کے موجودہ صدر روحانی سے ملاقات اور گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے موجودہ صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4741    تاریخ اشاعت : 2021/06/23

عوام نے تبدیلی کے حق میں ووٹ دیا / کسی کو بھی معاشرے کے وقار و کرامت کو نقصان پہنچانے کا حق نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے حرم رضوی میں جشن میلاد امام رضا (ع) سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ی عوام نے انقلاب اسلامی کی اقدار اور قومی مفادات کے تحفظ کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4739    تاریخ اشاعت : 2021/06/23

امریکہ کو بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی پر عالمی برادری کو جواب دینا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنی پہلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے سلسلے میں عالمی برادری کو جواب دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4734    تاریخ اشاعت : 2021/06/22

شمالی کوریا کے سربراہ کی ایران کا صدر منتخب ہونے پرسید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد

شمالی کوریا کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں سید ابراہیم رئیسی کو ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4733    تاریخ اشاعت : 2021/06/22

امریکہ کو عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی پر عالمی برادری کو جواب دینا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنی پہلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کے سلسلے میں عالمی برادری کو جواب دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4728    تاریخ اشاعت : 2021/06/21

ایران کی پالیسی پابندیوں کے مکمل خاتمہ پر مبنی ہے / ہمیں امریکہ سے ضمانت لینا ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹرمپ کے دور میں امریکہ کی خلاف ورزیوں اور امریکہ پر عدم اعتماد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی پالیسی پابندیوں کے مکمل خاتمہ پر مبنی ہے اور ہمیں امریکہ سے ضمانت لینا ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4727    تاریخ اشاعت : 2021/06/21

وزیر داخلہ:

سید ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے سہ پہر کو اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی 17 ملین 926 ہزار اور 245 ووٹ لیکر ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4724    تاریخ اشاعت : 2021/06/20

مقبول خبریں