اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے برطانوی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا ہے کہ برطانیہ کو ایران کا پرانا قرضہ فوری طور پرادا کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5050 تاریخ اشاعت : 2021/09/15
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان میں نئی کابینہ کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے لبنان کو ایندھن فراہم کرنے کے بارے میں امریکہ کے تمام اندازے غلط ثابت ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5047 تاریخ اشاعت : 2021/09/14
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخآنی نے عراق کے وزير اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں تین اہم امور پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5041 تاریخ اشاعت : 2021/09/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی وزیر اعظم کی ایران اور عراق کے درمیان ویزا منسوخ ہونے کی خبر آج کی کانفرنس کی اچھی اور اہم خبر ہے۔
خبر کا کوڈ: 5042 تاریخ اشاعت : 2021/09/13
قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5037 تاریخ اشاعت : 2021/09/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے 6 ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے ورچوئل اجلاس کے بارے میں مختصر رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بین الافغان مذاکرات اور معاہدوں کی حمایت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5036 تاریخ اشاعت : 2021/09/09
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ افغانستان کی پہلی ترجیح امن و صلح اور ثبات ہے ، افغانستان میں ہمہ گير حکومت کی عدم تشکیل اور بیرونی مداخلت پرافغان عوام کے دوستوں کو تشویش لاحق ہے۔
خبر کا کوڈ: 5032 تاریخ اشاعت : 2021/09/08
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے عراق کے مرجع مرحوم آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5031 تاریخ اشاعت : 2021/09/08
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کل رات پنجشیر پر غیر ملکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو پنجشیر میں جاری لڑائی اور برادر کشی پر سخت تشویش ہے۔
خبر کا کوڈ: 5026 تاریخ اشاعت : 2021/09/07
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں پیر المپک مقابلوں میں ایران ی کارواں کی شاندار کارکردگی پر شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5015 تاریخ اشاعت : 2021/09/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پرگفتگو میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5017 تاریخ اشاعت : 2021/09/05
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سابق چیف آف اسٹاف اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فوجی امور کے اعلی مشیر میجر جنرل سید حسن فیروزآبادی کا کچھ عرصہ بیمار رہنے کے بعد انتقال ہوگيا۔
خبر کا کوڈ: 5011 تاریخ اشاعت : 2021/09/04
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے بھارتی وزير خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہے۔
خبر کا کوڈ: 5007 تاریخ اشاعت : 2021/09/02
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ نے صوبہ کردستان کے سرحدی علاقہ سروآباد میں ایک دہشت گرد ٹیم کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5002 تاریخ اشاعت : 2021/09/01
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام اپنے ایک پیغام میں ایران کے ساتھ علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح اور انسانی حقوق کے تحفظ کے سلسلے میں تعاون پر آمادگي کا اعلان
خبر کا کوڈ: 4999 تاریخ اشاعت : 2021/08/31
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراه میجر جنرل باقری نے افغانستان میں امریکی جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں 2 ہزار ارب ڈالر کی خطیر رقم خرج کرکے افغانستان کی فوج کو غیر مؤثر بنادیا۔
خبر کا کوڈ: 4990 تاریخ اشاعت : 2021/08/31
افغانستان کےسابق صدر اشرف غنی اور اس سے وابستہ عناصر کی حالیہ برسون میں ایران مخالف پالیساں اور ایران و افغان قوموں کے درمیان اختلاف اور خلیج پیدا کرنے کی کوششیں بالکل واضح اور نمایاں تھیں جو آخر کار کابل سے اس کے فرار پر منتج ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 4994 تاریخ اشاعت : 2021/08/31
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان شام کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4991 تاریخ اشاعت : 2021/08/31
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان شام کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایران اور شام کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے روڈمیپ تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4992 تاریخ اشاعت : 2021/08/30
ایران ی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا محکمہ خارجہ شہید کمانڈروں؛ پاسداران اسلامی انقلاب کے سربراہ جنرل جاج قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے کمانڈر ابومہدی المہندس کے قتل کے قانونی اور بین الاقوامی مقدمے کا تعاقب کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 4985 تاریخ اشاعت : 2021/08/28