16 October 2024
ایران

ایران ی وزیر خارجہ کل روس روانہ ہوں گے

ایران ی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان منگل (15 مارچ) کو ماسکو، روس کے لیے روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5200    تاریخ اشاعت : 2022/03/14

ایران ی سپاہ کا صیہونی حکومت کوشدید انتباہ / شرارت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں اسرائیل کو خـبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مکرر شرارت اور شیطنت کا منہ توڑ جواب دیاائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5191    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

پشاور کے شہداء کی یاد میں حرم رضوی(ع) میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم

پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئي۔
خبر کا کوڈ: 5194    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

ایران کا صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کا مطالبہ/ ایران کا جواب دینے کا حق محفوظ

اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام اپنے خط میں شام میں اسرائيل کے دہشت گردانہ حملے میں ایران کے دو فوجی مشیروں کی شہادت کی مذمت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5188    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

صدر رئیسی صوبائی دورے پر مازندران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ سترہویں صوبائي دورے پر مازندران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5186    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

قائد معظم انقلاب اسلامی سے مجلس خبرگان رہبری کے نمائندوں کی ملاقات

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مجلس خبرگان رہبری کے نمائندوں نےملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5183    تاریخ اشاعت : 2022/03/10

امریکہ کا معاہدے کے بارے میں کوئی مضوط اور قوی ارادہ نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کا معاہدے کے بارے میں کوئی مضوط اور قوی ارادہ نہیں۔اب تک امریکہ اپنے قول و فعل میں جھوٹا ثابت ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5181    تاریخ اشاعت : 2022/03/10

بچوں کو قتل کرنے والی صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنی پڑےگی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دمشق کے اطراف میں صہیونی میزائل حملے کی مذمت اور اس میں ایران ی سپاہ کے مدافع حرم دواہلکاروں کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو قتل کرنے والی صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنی پڑےگی۔
خبر کا کوڈ: 5178    تاریخ اشاعت : 2022/03/09

ایران ، خلا میں سیٹلائٹ روانہ کرنے والا پہلا اسلامی ملک بن گيا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران خلا میں سیٹلائٹ روانہ کرنے والا پہلا اسلامی ملک بن گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5176    تاریخ اشاعت : 2022/03/09

مذاکرات کی تکمیل کیلیے امریکہ کے سیاسی فیصلے کی ضرورت ہے

ویانا میں ایران ی مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کو انجام تک پہنچانے کے لیے مذاکرات کے تمام فریقوں اور امریکہ کے سیاسی فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 5171    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

ایران نے " نور 2" نامی سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں روانہ کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئر فورس نے " نور 2" نامی سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیج دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5172    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

جانبازان، انقلاب اسلامی اور دفاع مقدس کے زندہ شہید ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یوم جانباز کی مناسبت سے کہا ہے کہ جانبازان ، انقلاب اسلامی اور دفاع مقدس کے زندہ شہید ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5166    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

جنگلات، ماحولیات اور نباتات کی تباہی قومی مفادات کی تباہی ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نباتات اور زندہ پودوں کو تمام انسانوں کی روح اور جسم کے لئے آرام بخش، آسائش اور ہمہ گير رزق کا ذریعہ قراردیتے ہوئے فرمایا: یہی وجہ ہے کہ جنگلات،ماحولیات اور نباتات کی تباہی در حقیقت قومی مفادات کی تباہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5161    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

صدر رئیسی آئندہ جمعہ کو مازندران کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی آئندہ جمعہ کو صوبہ مازندران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5155    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

ایران ی جوہری ادارے کے سربراہ سے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر کی ملاقات

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5157    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

صدر سید ابراہیم رئیسی جمعہ کو صوبہ گلستان کاد ورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی بروز جمعہ صوبہ گلستان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5152    تاریخ اشاعت : 2022/03/03

یوکرائن، امریکہ کی غلط پالیسیوں کا شکارہوگیا/ یوکرائن میں جنگ بندی کے خواہاں ہیں

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکہ کو دنیا میں بحران اور کشیدگی پیدا کرنے کا اصلی ذمہ دار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں بحران پیدا کرکے اپنی معاشی ضروریات کو پورا کرتا ہے اور یوکرائن کے موجودہ بحران کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5145    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

ایران ی فضائیہ کا پاکستان کے ساتھ جامع تعاون پر آمادگی کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستانی فضائیہ کے حکام کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ی فضائیہ پاکستانی فضآئیہ کے ساتھ بھر پور تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5148    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

قائد معظم انقلاب اسلامی عید مبعث کے موقع پر عوام سے براہ راست خطاب کریں گے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای عید مبعث کے موقع پر مختلف ٹی وی چینلوں اور سوشل میڈیا کے ذریعہ عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5141    تاریخ اشاعت : 2022/02/28

صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ملک کے گورنروں کا اجلاس منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ملک کے گورنروں کے اجلاس سے خطاب میں عوام کے ساتھ ارتباط پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی خدمت بہت بڑی سعادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 5140    تاریخ اشاعت : 2022/02/28

مقبول خبریں