16 October 2024
ایران

ایران ی وزیر خارجہ کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ افغانستان کے تعاون کو فروغ دینے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی سےٹیلیفون پر گفتگو میں عید فطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی اور افغانستان میں جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر زوردیا۔
خبر کا کوڈ: 5367    تاریخ اشاعت : 2022/05/02

امیر قطر اور عمان کے سلطان نے صدر رئیسی کو عید فطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو امیر قطر اور عمان کے سلطان نے عید سعید فطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5368    تاریخ اشاعت : 2022/05/02

خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں آج عید فطر منائی جارہی ہے

خلیج فارس کی عرب ریاستوں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ، فطر ، بحرین اور عمان میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5370    تاریخ اشاعت : 2022/05/02

قائد معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم نادر طالب زادہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم نادر طالب زادہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5362    تاریخ اشاعت : 2022/05/01

خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگي بدامنی کا اصلی سبب/ ہمارا جواب دنداں شکن ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کی بحریہ کے سربراہ نے خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی کو بد امنی اور دہشت گردی کے فروغ کا اصلی سبب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے مفادات کو نقصان پہنچانے والے ممالک کو منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5365    تاریخ اشاعت : 2022/05/01

صدر رئيسی نے " مرحوم نادر طالب زادہ" کی میت کو الوداع کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے معراج الشہداء پہنچ کر مرحوم نادر طالب زادہ کی میت کو الوداع کیا۔
خبر کا کوڈ: 5363    تاریخ اشاعت : 2022/05/01

حضرت امام خمینی (رہ) نے عالمی یوم قدس کے ذریعہ مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ کے لئے زندہ کردیا

مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا سب سے پرانا، قدیمی اور اہم مسئلہ ہے اور عالمی سامراجی طاقتیں خاص طور پر امریکہ، یورپ اور اس کے اتحادی ممالک اس مسئلہ کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5358    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

صہیونی حکومت پہلے کی نسبت کمزور اور ناتواں/ اسلامی مزاحمتی محاذ پہلے کی نسبت طاقتور

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ عالمی یوم قدس کی ریلی کے ضمن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج خطے، لبنان اور فلسطین میں مزاحمتی محاذ پہلے کی نسبت طاقتور ہوگيا ہے جبکہ غاصب اسرائیلی حکومت پہلے کی نسبت کمزور اور ناتواں ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5361    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

بیت المقدس پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ تک سال کے ہر دن کو یوم قدس سمجھنا چاہیے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے اپنےخطاب کے آغاز میں فرمایا: فلسطینی عوام نے اب تک امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فلسطین کے بارے میں ہر قسم کی سازش کوناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5359    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

تہران میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز/ خيبر شکن اور عماد 3 میزائل کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز ہوگيا ہے۔ ایران کی فضائیں امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔ اس موقع پر ایران ی عوام ،فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5357    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

قائد معظم انقلاب اسلامی کل عالمی یوم قدس کے موقع پر براہ راست خطاب کریں گے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز جمعۃ الوداع اور عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ٹی وی چينلوں کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5355    تاریخ اشاعت : 2022/04/28

امیر عبداللہیان کی پاکستان کے نئے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ٹیلیفون پر گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کا نیا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5352    تاریخ اشاعت : 2022/04/28

ایران اور چین کے وزراء دفاع کی ملاقات/ امریکہ دنیا میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار

چین کے وزير دفاع ، اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر ہیں، جہاں دونوں ممالک کے وزراء دفاع نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ دنیا میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5354    تاریخ اشاعت : 2022/04/28

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر تہران پہنچ گئے

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ، جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5348    تاریخ اشاعت : 2022/04/27

دہشت گردی کیخلاف جنگ شام کی خودمختاری کو کمزور کرنے کا بہانہ نہیں ہونا چاہیے

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ شام کا بحران شام کے قبضے کے خاتمے اور دہشت گردی کے خطرات کو ختم کیے بغیر حل نہیں کیا جاسکتا ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو شامی خودمختاری کو کمزور کرنے کا بہانہ نہیں ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5351    تاریخ اشاعت : 2022/04/27

قائد معظم انقلاب اسلامی:

صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنا بہت بڑی غلطی ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی نے آنے والے عالمی یوم القدس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی عظیم قربانیوں اور صہیونیوں کی رذالت اور جرائم کی انتہا کے پیش نظر، اس سال کا یوم قدس، پچھلے برسوں سے الگ ہے اور اس وقت صیہونی حکومت، فلسطینیوں کے خلاف ہر طرح کے ناجائز کام اور جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے اور امریکا اور یورپ بھی اس کی حمایت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5349    تاریخ اشاعت : 2022/04/27

بعض عرب حکمرانوں کی خيانت اور غداری کے باوجود مسئلہ فلسطین زندہ ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکرٹریٹ نے عالمی یوم کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ بعض عرب حکمرانوں کی غداری اور خيانت کے باوجود مسئلہ فلسطین ابھی تک زندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5342    تاریخ اشاعت : 2022/04/26

قائد معظم انقلاب اسلامی سے آج بعض طلباء تنظیموں کے نمائندے ملاقات کریں گے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حسینیہ امام خمینی (رہ) میں بعض طلباءتنظیموں کے نمائندے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5343    تاریخ اشاعت : 2022/04/26

قائد معظم کا افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کے نام تعزیتی پیغام

کابل میں ایران ی سفیر کے معاون اور اس کے ہمرہ وفد نے افغانستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شہداء کے اہل خانہ کے نام تعزیتی پیغام پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 5338    تاریخ اشاعت : 2022/04/24

مدافعین حرم، ایران اور افغانستان کی دو قوموں کے درمیان گہرے تعلقات کا مظہر ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شہدائے مدافعین حرم، ایران اور افغانستان کی دو قوموں کے درمیان گہرے تعلقات کا مظہر ہیں۔ دشمنوں کو دونوں قوموں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 5339    تاریخ اشاعت : 2022/04/24

مقبول خبریں