ایران - صفحه 5

ایران

ٹرمپ کا Disruption Project ناکام ہو گیا، سپاه پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس بیورو

سپاہ کے انٹیلیجنس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹرمپ حکومت نے “عالمی توانائی کے نظم و نسق” کی حکمتِ عملی کو ترک کرتے ہوئے “اختلال” (Disruption) کی پالیسی اختیار کی اور اسی کے تحت بحری محاصرہ ایک وسیع تر اسٹریٹجک منصوبے کے طور پر شروع کیا گیا جس کا مقصد چین، روس اور یورپ کو قابو میں رکھنا تھا
خبر کا کوڈ: 5843   تاریخ اشاعت : 2026/05/02

خلیج فارس کا خطہ امریکہ کے انخلا کے بعد خطے کے اقوام کے باہمی اتحاد و ہم آہنگی کا مرکزی محور بنے گا۔

مستقبل قریب میں امریکہ اور دیگر غیر ملکی عناصر کے خطے سے انخلا کے بعد، اقوام کی یہ امید اور توقع پوری ہوگی کہ وہ دن آئے جب خلیجِ فارس خطے کے مسلم اقوام کے اتحاد اور یکجہتی کا محور بن کر ابھرے، سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی۔
خبر کا کوڈ: 5841   تاریخ اشاعت : 2026/05/02

آئندہ امریکی-صیہونی دشمن کے خلاف جنگ کے لیے فوج کی مکمل تیاری

دشمن کی بڑھتی ہوئی لاجسٹک نقل و حرکت پر ایران نے تیز رفتار ردِعمل فورسز اور بکتربند یونٹس سرحدوں پر تعینات کر دیے، تاکہ دراندازی کو دشمن کے لیے دلدل بنا دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 5838   تاریخ اشاعت : 2026/05/02

ایران کی مسلح افواج; اے آئی اور نیٹ ورک پر مبنی فوج چَھٹی نسل کی جنگ کا حصہ

ماہرین اور عسکری تجزیہ کاروں کے مطابق مستقبل کی جنگیں زمینی روبوٹک سسٹمز اور اے آئی سے لیس ڈرونز کی کارگزاری کا میدان بن جائیں گی اور ان میں انسانی مداخلت صفر تک محدود ہو جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 5835   تاریخ اشاعت : 2026/05/09

ایران کی خلائی ترقی کا شاندار مظاہرہ، مختلف سیٹلائٹس کی رونمائی

ایران نے تین نئے سیٹلائٹس نواک-1، پارس-2، اور جدید پارس-1 کی رونمائی کردی۔
خبر کا کوڈ: 5821   تاریخ اشاعت : 2025/02/02

کوئی بھی طاقت ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے کی جرائت نہیں رکھتی، صدر پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پیشکیان نے ملک کی دفاعی ترقی کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا ہے.
خبر کا کوڈ: 5820   تاریخ اشاعت : 2025/02/02

دہشت گردی صہیونی حکومت کی فطرت میں شامل ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید اسماعیل ہنیہ پر صہیونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی بقاء دہشت گرد حملوں اور تخریب کاری پر منحصر ہے۔
خبر کا کوڈ: 5815   تاریخ اشاعت : 2024/08/05

بروجردی:

ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں دنیا کے 80 ملکوں کے وفود شرکت کررہے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے، قومی سلامتی اورخارجہ پالیسی کمیشن کے رکن نے بتایا ہے کہ صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں اسّی ملکوں کے وفود شرکت کریں گے جن میں گیارہ پارلیمانوں کے سربراہان، چار ڈپٹی اسپیکرس، چار وزرائے اعظم اور دو صدور شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 5813   تاریخ اشاعت : 2024/07/29

رہبر انقلاب اسلامی:

غزہ کا مسئلہ بدستور عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، غزہ کے مسئلے میں چین سے نہ بیٹھیے

رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 21 جولائي 2024 کی صبح پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اراکین سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5810   تاریخ اشاعت : 2024/07/22

مسعود پزشکیان:

ایرانی عوام پر پابندی لگانے والوں نے ایران کے دشمن کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے

ایران کے نو منتخب صدر نے کرمانشاہ کے گاؤں زردہ پر کیمیائی بمباری کی برسی کے موقع پر کہا کہ جو لوگ جھوٹے بہانوں سے ایرانی عوام پر پابندیاں لگا رہے ہیں وہی لوگ ہیں جنہوں نے ایران کے دشمن کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے تھے۔
خبر کا کوڈ: 5809   تاریخ اشاعت : 2024/07/22

دنیا کو پیزیشکیان کا پیغام

اس پیغام میں نومنتخب صدر نے شہید صدر رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بین الاقوامی ممالک کے ساتھ معاملات میں اپنی حکومت کی پالیسی کو بیان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5798   تاریخ اشاعت : 2024/07/13

ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایرانی صدر منتخب

ایرانی صدارتی انتخابات میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کی اور ملک کے صدر بن گئے۔
خبر کا کوڈ: 5793   تاریخ اشاعت : 2024/07/06

رہبر انقلاب اسلامی:

صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت تاریخ انقلاب کے اہم مسائل میں سے ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہمارے عزیز صدر کی شہادت ایک بڑا واقعہ ہےجو تاریخ انقلاب کے اہم مسائل میں سے ہے جواندرونی اور عالمی دونوں سطح پر نتائج کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5786   تاریخ اشاعت : 2024/06/03

امام خمینی کی شخصیت آیت اللہ کاشانی کی زبانی

امام کا طرز عمل لوگوں کو اس طرح متوجہ کرتا تھا کہ ہر وقت ان کی طرف دیکھنے کی خواہش پیدا ہوتی تھی اور اگر کوئی ان سے واقف نہ ہوتا تو وہ پہلی ہی ملاقاتوں میں اس روحانیت کو پوری طرح محسوس کرتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5785   تاریخ اشاعت : 2024/06/02

ایران پوری طاقت کے ساتھ فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے

ایرانی پارلمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر قسم کے حالات میں اور اپنی پوری قوت کے ساتھ فلسطینی قوم اور اسلامی مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5766   تاریخ اشاعت : 2022/08/12

اربعین کی زیارت کو آسان، سستا اور خوشگوار ہونا چاہئے

ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ اربعین کی زیارت کو آسان، سستا اور خوشگوار ہونا چاہئے جبکہ بعض افراد کو اربعین کے ایام میں اجناس اور سروسز مہنگی کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 5761   تاریخ اشاعت : 2022/08/13

ایرانی مذاکراتی ٹیم ویانا پہنچ گئی

ایرانی مذاکراتی وفد علی باقری کی سربراہی میں کچھ گھنٹے پہلے ویانا پہنچ گیا جہاں پابندیوں کی منسوخی پر مذاکرات کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5757   تاریخ اشاعت : 2022/08/04

ایران:

روس ایرانی سٹیلائٹ «خیام» خلا میں بھیجے گا

سٹیلائٹ خیام آئندہ ہفتے قزاقستان کے بایکونور خلائی اسٹیشن سے روسی راکٹ سویوز کے ذریعے خلا میں بھیجا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5756   تاریخ اشاعت : 2022/08/04

قائد معظم کی موجودگی میں مجالس عزاء کا انعقاد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اور عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 5755   تاریخ اشاعت : 2022/08/04

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:

مذاکرات کے نئے دور کے وقت کے بارے میں باہمی اتفاق حاصل ہونے کا امکان ہے

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں علاقائی اور عالمی حالات پر ٰگفتگو کرتے ہوئے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیئے۔
خبر کا کوڈ: 5745   تاریخ اشاعت : 2022/08/02

ناظرین
احدث الاخبار