16 October 2024
ایران

ایران ی وزیر خارجہ حیدر آباد پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ بهارت کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے بعد ہندوستان کے شہر حیدر آباد پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5527    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

وینزویلا کے صدر 11 جون کو ایران کا دورہ کریں گے

وینزویلا کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں اگلے ہفتہ کو ایران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5521    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

ایران ی صدر صوبہ چہارمحال و بختیاری کے صدر مقام شہر کرد پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی 24 ویں صوبائی سفر پر صوبہ چہار محال بختیاری کے صدر مقام شہر کرد پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 5522    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

ایران اور بهارت کا باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور بهارت باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط مستحکم بنانے کے عزم پر قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5523    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

اسلام اور مسلمان، بھارت کی اصلی پہچان اور بھارت کے اتحاد اور یکجہتی کا مظہر ہیں

ہندو انتہا پسند تنظیموں کے غیر قانونی اور غیر آئينی اقدامات پر ہندوستان کے ذمہ داراداروں کو کارروائی کرنی چاہیے اور ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 5525    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

حج کے دوران صہیونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کو بے نقاب کرنا بہت ضروری ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حج انتظامیہ کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں عرب عوام کی مرضی کے خلاف عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: صہیونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کو بے نقاب کرنا حج کے اہم امور میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5520    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

ایران ی وزیر خارجہ کا بھارتی وزارت خارجہ میں شاندار استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان پہنچ گئے ہیں جہاں ہندوستانی وزارت خارجہ کے حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5516    تاریخ اشاعت : 2022/06/08

پاکستان کی ایران سے مزید بجلی فراہم کرنے کی درخواست

پاکستان کی ترقی اور منصوبہ بندی کے وزیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کو مزید بجلی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5518    تاریخ اشاعت : 2022/06/08

ایران نے تین یورپی ممالک اور امریکہ کے اقدام کو غیر سفارتی اقدام قراردیکر مسترد کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین یورپی ممالک اور امریکہ کے اقدام کو غیر سفارتی اقدام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ی وزیر خارجہ نے واضح کردیا ہے کہ ہم امریکہ اور تین یورپی ممالک کے اقدام اور رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5512    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

ایرانی وزیر خارجہ:

فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے

ایران ی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نہ ہی مذاکرات میں ایران ی عوام کے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور نہ ہی فلسطینی عوام کے حقوق کو پامل ہونے کی اجازت دیں گے اور ہم ہم فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5514    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

قائد معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم حجۃ الاسلام دعائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمود دعائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5509    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

ایران ی وزارت خارجہ میں بهارتی سفیر طلب/اسلامی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں تعینات بهارتی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ہندوستان کی حکمراں جماعت کے نمائندے کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں توہین اور گستاخی پر شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5507    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

ایران نے یونان کی ضبط شدہ کشتیوں کے بارے میں فرانس اور جرمنی کے بیانات کو مسترد کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یونان کی ضبط شدہ دوکشتیوں کے بارے میں فرانس اور جرمنی کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے یکطرفہ بیانات کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5501    تاریخ اشاعت : 2022/06/02

اولیانوف:

بورڈ آف گورنرز میں قرارداد کا مسودہ ایران اور IAEA کے پیشہ ورانہ تعلقات کو برقرار رکھنےمیں رکاوٹ ہے

ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ بورڈ آف گورنرز میں قرارداد کا مسودہ ایران اور IAEA کے پیشہ ورانہ تعلقات کو برقرار رکھنے میں رکاوٹ کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5505    تاریخ اشاعت : 2022/06/02

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے

اسلامی تبلیغاتی رابطہ کونسل کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز ہفتہ (4 جون) کی صبح حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے پر حرم مطہر میں خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5502    تاریخ اشاعت : 2022/06/02

ایران ی صدر سید ابراہیم رئیسی تبریز پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی 22 ویں صوبائی سفر پر صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5503    تاریخ اشاعت : 2022/06/02

تاجیکستان دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے حوالے سے ایران کی ترجیحات میں شامل ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا: تاجیکستان دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے حوالے سے ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5496    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

لاوروف:

واشنگٹن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے سے جوہری معاہدے پر اضافی شرایط عائد کرنے کی کوشش کر رہا ہے

روسی وزیر خارجہ "سرگئی لاوروف" نے کہا ہے کہ واشنگٹن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے سے سے جوہری معاہدے پر اضافی شرایط عائد کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5500    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

حوزہ علمیہ قم کے مدیر اعلی آیت اللہ اعرافی نے قائد معظم کا پیغام پاپ فرانسس تک پہنچایا

حوزہ علمیہ ایران کے مدیر اعلی آیت اللہ اعرافی نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس سے ملاقات کی اور قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کا زبانی پیغام پاپ فرانسس تک پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5491    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

امریکہ نے قابل توقع اور معقول جواب نہیں دیا/ آئي اے ای اے کی رپورٹ غیر منصفانہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات میں توقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے ابھی تک قابل توقع اور معقول جواب نہیں دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5492    تاریخ اشاعت : 2022/05/31

مقبول خبریں