ایران - صفحه 10

ایران
اولیانوف:

بورڈ آف گورنرز کی قرارداد مغرب کی اسٹریٹیجک غلطی ہے

ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں جوہری معاہدے کے رکن تین یورپی ممالک اور امریکہ کی ایران مخالف قرارداد ایک اسٹریٹیجک غلطی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5578   تاریخ اشاعت : 2022/06/21

ایرانی بحریہ کے سربراه:

خطے میں کسی بن بلائے مہمان کی ضرورت نہیں ہے

ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم طاقت کے ساتھ پانی سرحدوں کی سیکوریٹی کو فراہم کرسکتا ہے اور علاقائی سلامتی کے لئے بن بلائے مہمان کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5577   تاریخ اشاعت : 2022/06/21

قائد معظم انقلاب:

دشمن کا منصوبہ عوام میں مایوسی پیدا کرنے اور ایمان کو کمزور بنانے پر مبنی ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قبائلی شہداء کی قومی کانگریس کے انتظامی اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: دشمن کا منصوبہ عوام میں مایوسی پیدا کرنے ،ایمان کو کمزور بنانے اور حکام پر سے اعتماد ختم کرنے پر مبنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5576   تاریخ اشاعت : 2022/06/21

ہم دشمن کو اپنی سلامتی پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملکی اور قومی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے اور ہم دشمن کو اپنی سلامتی پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5575   تاریخ اشاعت : 2022/06/21

لاوروف رواں ہفتہ کے آخر میں تہران کا دورہ کریں گے/ ویانا مذاکرات پٹڑی سے خارج نہیں ہوئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے وزير خارجہ رواں ہفتہ کے آخر میں تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5572   تاریخ اشاعت : 2022/06/21

صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد تک احتجاج جاری رہےگا

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے اور صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد تک احتجاج جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 5570   تاریخ اشاعت : 2022/06/20

ترکمنستان کے صدر کی ایرانی صدر کو کیسپین سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

ترکمنستان کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی کو عشق آباد میں کیسپین ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5569   تاریخ اشاعت : 2022/06/20

ایرانی صدر نے اپنے قازق ہم منصب کا باضابطہ استقبال کیا

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نےاتوار کی صبح کو سعد آباد محل میں ایران کے دورے پر آئے ہوئے قازقستان کے صدر کا باضابطہ استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5567   تاریخ اشاعت : 2022/06/20

تہران میں ایرانی صدر رئیسی کا قزاقستان کے صدر کا باقاعدہ استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے سعد آباد صدارتی محل میں قزاقستان کے صدر کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5565   تاریخ اشاعت : 2022/06/19

عراقی پارلیمنٹ کا شہید کمانڈروں کے قتل کی تحقیقات کے نتائج کو ظاہر کرنے کا مطالبہ

عراقی پارلیمنٹ کی سلامتی اور دفاعی کمیٹی نے عراقی وزیر اعظم سے شہید میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے قتل کی تحقیقات کے نتائج کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5562   تاریخ اشاعت : 2022/06/19

صدر رئیسی صوبہ تہران کے ضلع قرچک پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبہ تہران کے ضلع قرچک پہنچ گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5560   تاریخ اشاعت : 2022/06/18

امریکہ ایک طرف معاہدے کے لئے پیغام بھیجتا ہے اور دوسری طرف پابندیاں عائد کرتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عوامی جہادی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایک طرف معاہدے کے لئے پیغام بھیجتا ہے اور دوسری طرف پابندیاں عائد کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5557   تاریخ اشاعت : 2022/06/18

صدر سید ابراہیم رئیسی 25 ویں صوبائی سفر پر اصفہان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی 25 ویں صوبائی سفر پر اصفہان پہنچ گئے ہیں ،جہاں صوبہ کے اعلی حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5554   تاریخ اشاعت : 2022/06/16

باہمی معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے مشترکہ تعاون کمیشن کو فعال رہنا چاہیے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ترکمنستان کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں کو حتمی شکل دینےاورعملی جامہ پہنانے کے لئے مشترکہ تعاون کمیشن کو فعال رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5553   تاریخ اشاعت : 2022/06/16

ایران اور ترکمانستان کے درمیان باہمی تعاون کے 9 معاہدوں پر دستخط

ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ترکمان ہم منصب سردار بردی محمداف نے تعاون کی توسیع کے نو معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 5551   تاریخ اشاعت : 2022/06/15

ہم فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کے قیام کے خواہاں ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کی تشکیل پر تاکید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5549   تاریخ اشاعت : 2022/06/15

تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے سے خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا

ایرانی صدر رئیسی نے پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات کو مضبوط و مستحکم بنانے سے خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا.
خبر کا کوڈ: 5548   تاریخ اشاعت : 2022/06/15

ایران میں کورونا کی تازہ ترین شرح اموات/ ایک جاں بحق

ایرانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ ایک فرد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر141 ہزار و353 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5546   تاریخ اشاعت : 2022/06/14

امیر عبداللہیان سے پاکستانی وزير خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اعلی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں ،جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5542   تاریخ اشاعت : 2022/06/14

ایران کے روحانی پیشوا کے بیان نے مجھے طاقت، قدرت اور عزم و حوصلہ عطا کیا

ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے ٹوئيٹر بیان میں ایران کے روحانی پیشوا اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے روحانی پیشوا کے بیان نے مجھے طاقت، قدرت اور عزم و حوصلہ عطا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5538   تاریخ اشاعت : 2022/06/13

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً