سپریم کمانڈر انچیف کے مشیر نے کہا: امریکہ کی جنگ طلبی، طاقت کے پلڑے اور اقتصادی جغرافیے کی مشرق کی جانب منتقلی کے عمل میں تیزی لانے کا باعث بنی۔
خبر کا کوڈ: 6236 تاریخ اشاعت : 2026/09/11
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایرانی آئل ٹینکروں کے خلاف دہشت گرد امریکی فوج کی جارحیت اور شر پسندی کے جواب میں ۲ امریکی جنگی بحری جہازوں، ۱۰ خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں اور ۸ آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6233 تاریخ اشاعت : 2026/09/09
ڈیفنس منسٹر کے نائب سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جانب سے ملک کے خلاف معاشی محاصرے میں شریک بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 6228 تاریخ اشاعت : 2026/09/08
حضرت خاتم الانبیاءؐ سینٹرل ہیڈکوارٹر کے مشترکہ ائیر ڈیفنس کمانڈر نے ۴۰ روزہ مسلط کردہ جنگ کے دوران تیار کیے گئے مقامی ڈیفنس سسٹمز کے بارے میں کہا: اس ساز و سامان نے کامیاب ٹیسٹنگ مکمل کر لی ہے اور اب انہیں بڑے پیمانے پر تیار کیا جا رہا ہے تا کہ ملک بھر میں نصب کیا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 6225 تاریخ اشاعت : 2026/09/07
مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے ایرانی قوم کے تسلیم نہ ہونے کے عزم پر زور دیتے ہوئے امریکہ کی طاقت کے زوال کو یقینی قرار دیا اور کہا: دشمن اپنی اسٹریٹجک شکستوں کا ازالہ سافٹ وار، ادراکی جنگ اور معاشی دباؤ ڈالنے کے ذریعے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اس میدان میں بھی انہیں یقینی طور پر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 6223 تاریخ اشاعت : 2026/09/06
تہران کی اسلامی کونسل کے سربراہ نے کہا: ہمیں دشمن کی جنگی صف بندی کو درہم برہم کر کے پیشگی کارروائی کرنی چاہیے کیونکہ یہ کارروائی ایک طرح کا دفاع اور ڈیٹرنس کی حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 6220 تاریخ اشاعت : 2026/09/05
ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا: دشمن ارادوں کی جنگ میں کمزور ہے جبکہ اس کے مقابلے میں ایرانی قوم اپنے عقائد اور دینی تعلیمات، مضبوط عزم و ارادے اور گزشتہ جنگوں کے تجربات کی بدولت زیادہ صلاحیت رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6218 تاریخ اشاعت : 2026/09/04
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے اربیل میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرونز کے مشترکہ حملے کے ذریعے امریکی دہشت گرد فوج کے ایک مرمتی مرکز اور تکنیکی ساز و سامان کے گوداموں کو تباہ کر دیا اور اڈے میں نصب امریکی سپائے بیلون کے رہنما سسٹم کو بھی تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 6211 تاریخ اشاعت : 2026/09/02
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اردن کے پرنس حسن اڈے میں طویل فاصلے تک پرواز کرنے والے آر کیو-4 اور ایم کیو-9 ڈرونز کے ہینگرز پر بیلسٹک میزائلوں سے شدید حملے کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6210 تاریخ اشاعت : 2026/09/02
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلیجنس آرگنائزیشن نے ایک اہم اور تفصیلی بیان میں دشمن کے ساتھ فیصلہ کُن معرکے کے منظرنامے کی وضاحت کرتے ہوئے ایران کے خلاف ان کے منصوبے سے پردہ اٹھا دیا۔
خبر کا کوڈ: 6208 تاریخ اشاعت : 2026/09/02
خاتمالانبیاء (ص) مشترکہ ائیر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران اقدار، اندرونی صلاحیتوں اور ولایت کی مرکزیت پر انحصار کرتے ہوئے میدانِ جنگ میں فیصلہ کُن فاتح ہے۔
خبر کا کوڈ: 6207 تاریخ اشاعت : 2026/09/01
ایرانی بری فوج کے ائیر ڈیفنس یونٹ کے کوآرڈینیٹنگ ڈپٹی نے ملک کے ۳۸۰۰ سے زائد مقامات پر دفاعی فورسز کی تعیناتی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: حالیہ مسلط کردہ جنگوں کے دوران دشمن کے حملے کی نوعیت کے مطابق ہم نے ڈیفنس سسٹمز میں تبدیلیاں کیں اور نئی ڈیزائننگ بھی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 6206 تاریخ اشاعت : 2026/09/01
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں ممالک ’’مضبوط ایران‘‘ کو تسلیم کر رہے ہیں اور ہمارے ملک کے ساتھ تعلقات اور روابط بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ اقتصادی اور دیگر شعبوں میں بھی مثبت ترقی سامنے آ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6205 تاریخ اشاعت : 2026/09/01
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں ممالک ’’مضبوط ایران‘‘ کو تسلیم کر رہے ہیں اور ہمارے ملک کے ساتھ تعلقات اور روابط بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ اقتصادی اور دیگر شعبوں میں بھی مثبت ترقی سامنے آ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6205 تاریخ اشاعت : 2026/09/01
بری فوج کے ٹریننگ کوآرڈینیٹر نے مسلح افواج کی جانب سے پیشگی کارروائیوں کے لیے تیاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بری فوج کے جوانوں نے اس نوعیت کی کارروائیوں کے لیے ضروری ٹریننگ حاصل کر رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6204 تاریخ اشاعت : 2026/08/31
سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے نائب نے کہا: بین الاقوامی شہداء نے ایران کی سلامتی اور قومی مفادات کے دفاع کے لیے ہر مقام پر جنگ کی۔
خبر کا کوڈ: 6202 تاریخ اشاعت : 2026/08/29
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قانونی اور پارلیمانی معاون نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے جرائم کی دستاویزی اور قانونی پیروی کے اقدامات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: ۱۲ روزہ مسلط کردہ جنگ کے دوران دشمن کے جرائم کے حوالے سے متعدد مقدمات تیار کیے گئے ہیں اور لاکھوں افراد نے قانونی پیروی کے لیے وکالت نامے جمع کرائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6190 تاریخ اشاعت : 2026/08/24
بسیج (رضاکار فورس) میں طاقت افزائی، ایمان کو صلاحیت حاصل کرنے اور معاشرے میں موثر ثابت ہونے میں تبدیل کرنے کا ایک عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 6173 تاریخ اشاعت : 2026/08/18
تہران محمد رسول اللہ (ص) آئی آر جی سی کمانڈر نے کہا: شہیدِ ایران کے خون کی برکت سے ہماری عوام مبعوث ہوئی اور آج ہم دنیا بھر میں کفر و ظلم کے محاذ کی بڑھتی ہوئی شکستوں اور اسلامی و انقلابی اقدار کے نمایاں ہونے کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6172 تاریخ اشاعت : 2026/08/18
فضائیہ کے کمانڈر نے اس فورس کے رہا کیے جانے والے اہلکاروں کے صبر اور ثابت قدمی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا: فضائیہ کے نوجوانوں نے حالیہ جنگ میں رہائی حاصل کرنے والے اہلکاروں کے ایثار اور مزاحمت کے مکتب سے سبق حاصل کرتے ہوئے ایسی لازوال معرکہ آرائیاں رقم کیں جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 6167 تاریخ اشاعت : 2026/08/17