16 October 2024
ایران

ایران اور تاجیکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران اور تاجیکستان کے صدور کی موجودگي میں ایران اور تاجیکستان کے اعلی حکام نے مختلف شعبوں میں تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5486    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

ایران ی صدر رئیسی نے تاجیکستان کے صدر کا باقاعدہ استقبال کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران ی صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمان کا باقاعدہ استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5490    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

ایران کی مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور فلسطینیوں پر صہیونیوں کے حملوں کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائيل کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی توہین و بے حرمتی اور فلسطینیوں پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5488    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ کی میزبانی میں ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 5482    تاریخ اشاعت : 2022/05/29

ترکی کو شام کی ارضی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے/ فوجی مداخلت سے مسائل پیچيدہ ہوتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دوسرے ممالک میں کسی بھی قسم کے فوجی اقدامات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو شام کی ارضی سالمیت کا احترام اور اپنے خدشات کو شام کے ساتھ مذاکرات کے ذریعہ حل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5483    تاریخ اشاعت : 2022/05/29

ایران ی سپاہ کا یونان کو منہ توڑ جواب/ یونان کی تیل برداردو کشتیوں کو قبضہ میں لینے کی تصدیق

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے یونان کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کی تیل بردار دو کشتیوں کو قبضہ میں لینے کی تصدیق کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5476    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

موجودہ مسائل اور مشکلات کو خلوص ، مجاہدت اور تلاش و کوشش سے حل کیا جاسکتا ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پارلیمنٹ کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: موجودہ مسائل اور مشکلات کو خلوص ، مجاہدت اور تلاش و کوشش سے حل کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5466    تاریخ اشاعت : 2022/05/25

شہید صیاد خدائی کے پیکر پاک کو بہشت زہرا (س) میں سپرد خاک کردیا گیا

تہران میں مدافع حرم شہید کرنل حسن صیاد خدائی کے پیکر پاک کو بہشت زہرا (س) میں سپردخاک کردیا گیا شہید صیاد خدائی کی تشییع جنازہ میں بڑے پیمانے پر مؤمنین نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 5462    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

ایران کا " 'فائر فائٹر " طیارہ شیرانی جنگل میں لگي آگ بجھانے میں مدد کے لئے پاکستان پہنچ گيا

پاکستان کے فارسٹ افسر عتیق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے فراہم کردہ " فائر فائٹر" طیارہ آج بلوچستان کے شیرانی جنگل میں لگی آگ کو بجھانے کی کوششوں میں مدد کرنے کے لئے نور خان ایئربیس پر پہنچ گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5465    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

صدر رئیسی عمان کا دورہ مکمل کرکے کل رات وطن واپس پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی عمان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے کل رات وطن واپس پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 5460    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

ایران ی صدر سید ابراہیم رئيسی کا مسقط ايئر پورٹ پر شاندار استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی عمان پنہچ گئے ہیں ، جہاں مسقط ايئر پورٹ پر ان کا والہانہ اور شاندار استقبال کیا گيا۔
خبر کا کوڈ: 5454    تاریخ اشاعت : 2022/05/23

تہران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے صیاد خدائی درجہ شہادت پر فائز ہوگئے

تہران میں مجاہدین اسلام روڈ پر آج سہ پہر کو موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے صیاد خدائی درجہ شہادت پر فائز ہوگئے شہید خدائی کا تعلق مدافعین حرم سے بتایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5455    تاریخ اشاعت : 2022/05/23

ایران ی صدر کا دورہ مسقط دونوں ملکوں کے درمیان اچھی ہمسائیگی کا مظہر ہے

عمان کے شاہی محل نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ایران ی صدر ابراہیم رئیسی کے پیر کے دن مسقط کے دورے کو دونوں ممالک کے درمیان اچھی ہمسائیگی اور بہترین تعلقات کا مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5449    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

صدر سید ابراہیم رئیسی نے کتاب نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں کتاب نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 5445    تاریخ اشاعت : 2022/05/21

نسل کی افزائش کے لئے تلاش و کوشش اور خاندان کی حمایت اہم فرائض کا حصہ ہیں

قائد معظم انقلاب اسلامی نے ملک کو معمر اور سن رسیدہ آبادی سے بچانے کے سلسلے میں نسل انسانی کے فروغ اور خاندان کی حمایت کو اہم اور ضروری پالیسیوں کا حصہ قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5439    تاریخ اشاعت : 2022/05/19

قائد معظم انقلاب اسلامی نے پیر کی شب آيت اللہ فاطمی نیا کے پیکر پر نماز جنازہ ادا کی

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کی شب مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کے پیکر پاک پر نماز جنازہ ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 5434    تاریخ اشاعت : 2022/05/18

مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا کے پیکر پاک کو حرم مطہرحضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک کردیا گیا

ایران کے مقدس شہر قم میں مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کے پیکر پاک کو مسجد امام حسن عسکری (ع) سے حرم مطہر کی طرف تشییع کیا گيا ۔ مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا کی تشییع جنازہ میں بڑی تعداد میں حوزہ علمیہ قم کے علماء و فضلاء اورعوام نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5435    تاریخ اشاعت : 2022/05/18

تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پور شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کی تشییع جنازہ کی رسم تہران یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 5430    تاریخ اشاعت : 2022/05/17

ایران ی پارلیمنٹ کے نمائندے آئندہ ہفتہ قائد معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آئندہ ہفتہ قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5423    تاریخ اشاعت : 2022/05/16

میجر جنرل باقری تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری ، تاجیکستان کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 5425    تاریخ اشاعت : 2022/05/16

مقبول خبریں