رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی میں محفل انس باقرآن میں شامل افراد سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: قرآن مجید دین اسلام کا ابدی اور جاویدانی معجزہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5258 تاریخ اشاعت : 2022/04/04
یمنی فورسز اور قبائل نے سات برسوں تک سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شاندار استقامت، بہادری اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور آخری د فاعی حملے میں جدہ میں سعودی تیل کی تنصیبات کو تباہ کرکے سعودی عرب کو جنگ بندی پر مجبور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5255 تاریخ اشاعت : 2022/04/03
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پہلی رمضان المبارک کو محفل انس با قرآن منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5252 تاریخ اشاعت : 2022/04/03
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید سعید حسینی کو کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5246 تاریخ اشاعت : 2022/03/31
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے چين میں افغانستان سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں جامع اور ہمہ گير حکومت کی تشکیل بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5247 تاریخ اشاعت : 2022/03/31
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف تازہ اقتصادی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2231 کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5248 تاریخ اشاعت : 2022/03/31
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بریگیڈیئر جنرل پوردستان کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5237 تاریخ اشاعت : 2022/03/29
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان چین روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ افغانستان سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5238 تاریخ اشاعت : 2022/03/29
ایران ی صدر کے پارلیمانی معاون نے کہا ہے کہ یوکرائن جنگ نے مغربی ممالک کی دوگانہ، متضاد اور منافقانہ پالیسی کو نمایاں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5227 تاریخ اشاعت : 2022/03/27
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ لبنان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5222 تاریخ اشاعت : 2022/03/26
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں پائیدار امن و سلامتی کے لئے ہمہ وقت آمادہ ہیں اور علاقائی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5217 تاریخ اشاعت : 2022/03/19
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے داخلی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ جو ممالک اپنے آپ کو امریکہ پر فدا کررہے ہیں انھیں یوکرائن کی صورتحال سے عبرت اور سبق سیکھنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5211 تاریخ اشاعت : 2022/03/18
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ہم دشمن کا استقامت اور بہادری کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5213 تاریخ اشاعت : 2022/03/17
ایران نے قانونی مرحل طے کرنے کے بعد برطانوی جاسوس نازنین زاغری کو آزاد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5212 تاریخ اشاعت : 2022/03/17
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی آبادان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ صوبہ خوزستان میں چند ترقیاتی پراجیکٹوں کا قریب سے مشاہدہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5215 تاریخ اشاعت : 2022/03/17
حضرت آیت اللہ سید محمد علی علوی گرگانی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 5206 تاریخ اشاعت : 2022/03/16
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کے ناتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5208 تاریخ اشاعت : 2022/03/16
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں داخل ہونے والی دو دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5203 تاریخ اشاعت : 2022/03/15
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5201 تاریخ اشاعت : 2022/03/15
ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ امیر عبداللہیان اور شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پر گفتگو میں پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم " او آئي سی " کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین، یمن، افغانستان اور یوکرائن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5205 تاریخ اشاعت : 2022/03/15