شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے اپنے پیغام میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر ایران ی صدر سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5081 تاریخ اشاعت : 2022/02/13
چين کے نمائندے کا کہنا ہے کہ ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات آخری مراحل میں پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5082 تاریخ اشاعت : 2022/02/13
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے کوبرگ ہوٹل میں ایران اور گروپ 1+4 کے پابندیاں اٹھانے والے ورکنگ گروپ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 5079 تاریخ اشاعت : 2022/02/12
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لاشرقیہ اور لا غربیہ کی پالیسی پر گامزن ہیں ہماری امیدیں اللہ تعالی کی ذات سے وابست ہیں نیویارک اور ویانا سے نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5076 تاریخ اشاعت : 2022/02/12
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے انقلابِ اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام میں کہا ہےکہ انقلابِ اسلامی کی بنیاد اتحاد امت و وحدت ملی ہے اور امت اسلامیہ کو مشترکات پر جمع کرنے کے لئے انقلابِ اسلامی کا درس قابلِ تقلید ہے۔
خبر کا کوڈ: 5077 تاریخ اشاعت : 2022/02/12
اسلامی جمہوریہ ایران میں طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 43 سالگرہ قومی جوش و ولولہ اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر گاڑیوں اور موٹر سائیکل ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5074 تاریخ اشاعت : 2022/02/11
امریکی عہدیدار:
امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں اور تمام فریقین کو سخت سیاسی فیصلے کرنے چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 5073 تاریخ اشاعت : 2022/02/01
ایران ی کونسل برائے انسانی حقوق کے امور کے سیکرٹری نے دو فرانسیسی اور جرمن انسانی حقوق کے اہلکاروں کو مزاحیہ جواب دیا۔
خبر کا کوڈ: 5072 تاریخ اشاعت : 2022/02/01
مرجع تقلید اور بزرگ عالم دین حضرت آیت اللهالعظمی لطف الله صافی گلپایگانی اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 5071 تاریخ اشاعت : 2022/02/01
پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر؛
پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ آج اگر اسلام کے جنگجو پانیوں میں امریکہ کیخلاف کھڑے ہیں تو ان کا یہ جذبہ شہداء کی پاکیزہ روحوں سے لیا گیا ہے اور دشمن کو ہمارے علاقائی پانیوں میں داخل ہونے اور ہمارے زیر کنٹرول پانیوں میں داخل ہونے کا کوئی حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5070 تاریخ اشاعت : 2022/02/01
قائد معظم انقلاب اسلامی نے اسلامی انقلاب ایران کی 43 ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کے موقع پر 'تہران' میں واقع بانی انقلاب اسلامی 'حضرت امام خمینی (رہ)' اور شہدائے انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضر ہو کر ان کو خراج عقیدت پیش کیا.
خبر کا کوڈ: 5069 تاریخ اشاعت : 2022/02/01
ایڈمیرل ایرانی:
ایران ی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس مشق نے علاقائی ممالک اور اسلامی انقلاب کے دشمن عناصر کو اس بات کی یاد دہائی کرائی کہ آزاد ممالک مل کر ایک نیا ماڈل قائم کر سکتے ہیں جس میں ان کے اقدامات، سمندری حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے پر مبنی ہوں اور عالمی امن کا باعث بھی بنیں۔
خبر کا کوڈ: 5064 تاریخ اشاعت : 2022/01/31
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیداوار ،اقتصاد اورصنعت کےشعبوں سے منسلک بعض حکام ، اہلکاروں اور محنت کشوں سے ملاقات میں فرمایا: محنت کشوں کے جہاد اور تلاش و کوشش نے امریکہ کو اقتصادی ومعاشی جنگ میں شکست تسلیم کرنے پر مجبور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5059 تاریخ اشاعت : 2022/01/31
ویانا مذاکرات؛
ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی پر ویانا مذاکرات کا آٹھویں مرحلہ، سیاسی فیصلہ کرنے کے ایک چھوٹے سے وقفے میں داخل ہوگیا ہے؛ وہ مرحلہ جس میں کچھ مشاورتیں بشمول ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان کل کا ٹیلی فونک رابطہ، کسی معاہدے تک پہنچنے کے عمل میں مدد دینے میں کارگر ثابت ہوسکتا ہے لیکن اگر دوسرے فریقین اس بار تعمیری فیصلوں سے ویانا واپس لوٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5065 تاریخ اشاعت : 2022/01/31
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عشرہ فجر کی مرکزی کمیٹی کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ی عوام تینوں قوا کے درمیان ہم آہنگی کے اثرات کا اپنی زندگی میں مشاہدہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5066 تاریخ اشاعت : 2022/01/31
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کو چین کے نئے سال اور عید بہارہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5061 تاریخ اشاعت : 2022/01/30
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک روزہ دورے پر مازندران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5054 تاریخ اشاعت : 2021/09/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی شانگہائی سربراہی اجلاس ميں شرکت کے لئے تاجیکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5058 تاریخ اشاعت : 2021/09/16
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے معاند ممالک سے وابستہ ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب وارد کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5056 تاریخ اشاعت : 2021/09/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ٹیلیفون پرگفتگو میں عنقریب ملاقات کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5049 تاریخ اشاعت : 2021/09/15