16 October 2024
ایران

ایران کی مسلح افواج دشمنوں کے تمام خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر آمادہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایران ی مسلح فوج ملک و قوم کا دفاع کرنے کے لئے بھر پور طاقت اور قدرت کے ساتھ آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5332    تاریخ اشاعت : 2022/04/21

ایران نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایران ی انٹیلیجنس ادارے کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5334    تاریخ اشاعت : 2022/04/21

ایران ی صدر کا علاقائی ممالک کیساتھ تجارتی تعلقات کی حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر زور

ایران ی صدر مملکت نے سنیئر نائب صدر "محمد مخبر" کو علاقائی ممالک کے ساتھ تجارتی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو کم کرنے کے لئے کم سے کم وقت میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا۔
خبر کا کوڈ: 5329    تاریخ اشاعت : 2022/04/20

صدر رئیسی کو اسلام آباد کے دورے کی دعوت

پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران ی صدر سید ابراہیم رئیسی کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5324    تاریخ اشاعت : 2022/04/19

قائد معظم انقلاب اسلامی کا نوروز کے موقع پر حرم مطہر شاہ عبدالعظیم میں حضور

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس سال نوروز کے موقع پر حرم مطہر شاہ عبدالعظیم میں حاضر ہوکر حرم میں موجود امامزادوں کی زیارت اور مناجات کی۔
خبر کا کوڈ: 5317    تاریخ اشاعت : 2022/04/18

ایران کی مسلح افواج کی طاقت و قدرت سے صیہونی حکومت کا آرام و سکون سلب ہوجائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے صہیونیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی تمام حرکات و سکنات ایران کی مسلح افواج کے زير نظر ہیں ۔ اگر تم نے کوئي معمولی سی حرکت بھی کی تو ہماری مسلح افواج کا رخ اسرائيل کے مرکز کی طرف ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5318    تاریخ اشاعت : 2022/04/18

سویڈن کی حکومت کو قرآن مجید کے خلاف توہین آمیز اقدامات کے متعلق جوابدہ ہونا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور توہین کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن کی حکومت کو قرآن کریم کے خلاف توہین آمیز اقدامات کے متعلق جوابدہ ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5319    تاریخ اشاعت : 2022/04/18

ایران کی فلسطینیوں پر اسرائیل کے وحشیانہ مظالم کی شدید مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینوں پر اسرائیل کے وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کے خلاف صہیونیوں کے جرائم ان کی کمزوری اور ناتوانی کا مظہر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5308    تاریخ اشاعت : 2022/04/16

ملک کی سفارت کاری درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی کے اکاونٹ نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے: "خدا کا شکر ہے کہ ملک کی سفارت کاری اچھی سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، اب سفارت کاری میں جس مسئلہ پر توجہ دی جارہی ہے وہ ایٹمی مسئلہ ہے۔"
خبر کا کوڈ: 5302    تاریخ اشاعت : 2022/04/14

عراق اپنی سرزمین اپنے ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دےگا

عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے ایران ی وزير خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق اپنی سرزمین اپنے ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دےگا۔
خبر کا کوڈ: 5304    تاریخ اشاعت : 2022/04/14

یمن پر مسلط کردہ جنگ میں یقینی شکست کے باوجود سعودی عرب کی جنگ جاری

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سعودی حکام کویمن پر مسلط کردہ جنگ سے خارج ہونے کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا: یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کے حکام کو اپنی شکست کا یقین ہے لیکن اس کے باوجود وہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5301    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

ایران ی وزارت خارجہ میں افغانستان کے ناظم الامور طلب

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کابل میں ایران ی سفارت خانہ اور ہرات میں ایران ی قونصلخانہ پر ہونےو الے حملوں کے متعلق تہران میں افغانستان کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5297    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

عراق کے وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے

عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5298    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

مذاکرات سے ایران ی عوام کا اقتصادی اور معاشی فائدہ ہونا چاہیے/ ریڈ لائنوں کی رعایت پر توجہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات سے ایران ی عوام کا اقتصادی اور معاشی فائدہ اور انتفاع اہم ہے اور ہم نے اس بات کو مکمل آگاہی کے ساتھ فریق مقابل کو بتا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5288    تاریخ اشاعت : 2022/04/12

قائد معظم انقلاب اسلامی نے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے 35 ویں جشن کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی۔
خبر کا کوڈ: 5285    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

میجر جنرل صفوی:

یوکرائن جنگ نے نیٹو کی طاقت کو کم کردیا ہے

ایران ی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے معاون اور اعلی مشیر نے کہا ہے کہ یوکرائن کی جنگ نے امریکہ، نیٹو اور یورپ کی طاقت کو کم کر دیا ہے، یقیناً روس کو بھی نقصان پہنچا ہے اور عالمی رائے عامہ کے میدان میں اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے اور روسی عوامی سفارت کاری کی طاقت کے زوال کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 5272    تاریخ اشاعت : 2022/04/07

ایران کی جرمنی کی 93 سالہ خاتون کو قید کرنے پر تنقید

ایران ی عدلیہ کے ڈپٹی سکریٹری برائے بین الاقوامی امور اور کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے ایک 93 سالہ خاتون کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے پر قید کرنے کے جرمنی کے فیصلے پر تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 5274    تاریخ اشاعت : 2022/04/07

صدر رئیسی کل بروز جمعرات البرز کا دورہ کریں گے

صوبہ البرز کے گورنر کا کہنا ہے کہ صدر سید ابراہیم رئيسی کل بروز جمعرات البرز کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5266    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

اگر امریکہ حقیقت پسندی سے کام لے تو معاہدہ ممکن ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی منہ زوری کو تسلیم نہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ حقیقت پسندی سے کام لے تو معاہدہ ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 5263    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

جنرل محمد تقی عصار انتقال کر گئے

جنرل عصار گزشتہ روز انتقال کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 5257    تاریخ اشاعت : 2022/04/04

مقبول خبریں