روسی صدر پیوٹن کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

روس کے صدر پیوٹن نے کچھ ہی دیر پہلے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5684
تاریخ اشاعت: 20 July 2022 - 00:09 - 12October 2643

روسی صدر پیوٹن کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن جو ایران، روس اور ترکی کے مابین ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کرنے کی غرض سے تہران کے دورے پر ہیں نے کچھ ہی دیر پہلے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

پیوٹن آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔ روسی صدر نے صدر سید ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کی ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً