اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے موساد کے کئی ایجنٹوں اور جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4876 تاریخ اشاعت : 2021/07/27
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4877 تاریخ اشاعت : 2021/07/27
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آج سہ پہر کو ایران کے منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4874 تاریخ اشاعت : 2021/07/27
قطر کے وزير خارجہ نے ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں آیت اللہ رئیسی نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 4870 تاریخ اشاعت : 2021/07/26
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، لبنان پر اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں لبنانی مزاحمت کا سب سے بڑا حامی تھا۔
خبر کا کوڈ: 4864 تاریخ اشاعت : 2021/07/25
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری جنگی کشتی سہند روس کی بندگاہ "سینٹ پیٹرزبرگ" پہنچ گئی ہے، جہاں وہ روس میں منعقد ہونے والی بحری پریڈ میں شرکت کرےگی۔
خبر کا کوڈ: 4865 تاریخ اشاعت : 2021/07/25
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی صوبہ خوزستان میں پانی کی مشکلات کا جائزہ لینے کے لئے اہواز پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4859 تاریخ اشاعت : 2021/07/24
قائد معظم انقلاب اسلامی:
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ اعظمی خامنہ ای نے ایران ی حکام پر زوردیا ہے کہ وہ صوبہ خوزستان کے عوام کو درپیش مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔
خبر کا کوڈ: 4856 تاریخ اشاعت : 2021/07/22
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عید الاضحی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں اسلامی ممالک کے پارلیمانی رہنماؤں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تمام اسلامی ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے اور مضبوط اور مستحکم بنانے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4858 تاریخ اشاعت : 2021/07/22
قائد معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے تہران میں افغانستان سےمتعلق امن و صلح پر مبنی آن لائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی ممتاز شخصیات اوردانشور، افغان قوم کے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 4850 تاریخ اشاعت : 2021/07/20
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4849 تاریخ اشاعت : 2021/07/20
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حج بیت اللہ الحرام کے موقع پر اپنے پیغام میں فرمایا: مسلمانوں کو مغربی اور سامراجی طاقتوں کی مداخلت اور شرانگیزی کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4844 تاریخ اشاعت : 2021/07/19
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے ڈپٹی کمانڈر نے بقیۃ اللہ یونیورسٹی میں کورونا ویکسین کی تیاری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ضرورت کو پورا کرنے کے بعد کورونا ویکسین دیگر ممالک اور مظلوم اقوام کو فراہم کی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 4839 تاریخ اشاعت : 2021/07/18
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مجمع جہانی بیداری اسلامی کی جانب سے " افغانستان میں پائدار امن و صلح کے عنواں سے" کل ایک اہم اجلاس منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4840 تاریخ اشاعت : 2021/07/18
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شیخ علی حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4834 تاریخ اشاعت : 2021/07/17
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای صوبہ ایلام پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4831 تاریخ اشاعت : 2021/07/15
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدرآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف کے تہنیتی پیغام پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ایران اور آذربائیجان کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4829 تاریخ اشاعت : 2021/07/15
فلسطینی مزاحتمی تنظیموں کے رہنماؤں نے علیحدہ علیحدہ رابطوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4824 تاریخ اشاعت : 2021/07/14
تہران میں چین کے سفیر نے ایران ی پارلیمنٹ کے عالمی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات کی اس ملاقات میں امیر عبداللہیان نے ایران اور چین کے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 4825 تاریخ اشاعت : 2021/07/14
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل بروز بدھ ماہرین اور یونیورسٹیوں کے بعض اساتید کی موجودگی میں افغانستان کی موجودہ صورتحال کے بارے میں ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4821 تاریخ اشاعت : 2021/07/13