امریکہ کا معاہدے کے بارے میں کوئی مضوط اور قوی ارادہ نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کا معاہدے کے بارے میں کوئی مضوط اور قوی ارادہ نہیں۔اب تک امریکہ اپنے قول و فعل میں جھوٹا ثابت ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5181
تاریخ اشاعت: 10 March 2022 - 14:41 - 31May 2643

امریکہ کا معاہدے کے بارے میں کوئی مضوط اور قوی ارادہ نہیںمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کا معاہدے کے بارے میں کوئی مضوط اور قوی ارادہ نہیں۔ اب تک امریکہ اپنے قول و فعل میں جھوٹا ثابت ہوا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایران کی اصولی تجویز کے مقابلے میں امریکہ کے مختلف بہانےاور سیاسی فقدان کی وجہ سے یہ بات واضح ہوتی جاتی ہے کہ امریکہ کا معاہدے کے بارے میں کوئی قوی اور مضبوط ارادہ نہیں ہے اور وہ مذاکرات کو پہلے سے مزید پیچیدہ کررہا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً