اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نیکزاد نے کہا ہے کہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کا ویانا مذاکرات کے بارے میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایران کے اعلی مذاکرات کاروں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 5136 تاریخ اشاعت : 2022/02/27
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے تہران میں عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ویانا مذاکرات میں بہت کم مسائل باقی رہ گئے ہیں ، ہم مذاکرات میں ریڈ لائنیں عبور نہں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5125 تاریخ اشاعت : 2022/02/24
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو اسرائیلی اور صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی قباحت اور نحوست کو ختم نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5127 تاریخ اشاعت : 2022/02/24
موزمبیق کے صدر سے ملاقات کے دوران؛
ایران ی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا کہ کہ اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد ہمارے افریقی ممالک کے ساتھ ہمیشہ اچھے تعلقات رہے ہیں اور تہران اور ماپوتو تعلقات کو وسعت دینے کے عمل کو تیز کرنے کے لیے مشترکہ اقتصادی تعاون کمیشن کے انعقاد کے لیے تیاری کی جانی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5120 تاریخ اشاعت : 2022/02/23
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندے برائے شامی امور نے ایران ی وزیر خارجہ کے سنئیر مشیر سے ایک ٹیلی فونک رابطے میں گفتگو کے دوران، شام میں قیام امن پر ایران ی کوششوں کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 5121 تاریخ اشاعت : 2022/02/23
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کے سربراہ کی نائب خاتون اور سفیر:
اقوام متحدہ میں تعینات ایران ی مشن کے سربراہ کی نائب خاتون اور سفیر نے کہا ہے کہ غیروابستہ تحریک یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے والے ممالک سے فوری طور پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5122 تاریخ اشاعت : 2022/02/23
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمسایہ اور عرب ممالک کے ساتھ تعاون ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5119 تاریخ اشاعت : 2022/02/22
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرائن کی صورتحال کے بارے میں اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ نیٹو نے تحریک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات سے یوکرائن کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5118 تاریخ اشاعت : 2022/02/22
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے قطر میں امیر قطر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قطر کے درمیان باہمی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5116 تاریخ اشاعت : 2022/02/22
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5110 تاریخ اشاعت : 2022/02/21
ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی اور چين کے نمائندے کے درمیان پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں دو طرفہ ملاقات ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5112 تاریخ اشاعت : 2022/02/21
ایران کے شہر تبریز میں ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگيا۔
خبر کا کوڈ: 5111 تاریخ اشاعت : 2022/02/21
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن میں لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5105 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن ميں قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5100 تاریخ اشاعت : 2022/02/19
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی قطر کے بادشاہ کی سرکاری دعوت پر ایک اعلی وفد کے ہمراہ پیر کے دن قطر روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5102 تاریخ اشاعت : 2022/02/19
فضائیہ کے کمانڈر؛
ایران ی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم نے گزشتہ مہینے کے دوران "کمان 12" ڈرون کو "قائم 5" بم سے لیس کرکے ان کو جاسوسی مشن سے جنگی مشن میں تبدیل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 5098 تاریخ اشاعت : 2022/02/17
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا آذربائیجان کے عوام سے ٹی وی چینلوں پربراہ راست خطاب کا آغازہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5095 تاریخ اشاعت : 2022/02/17
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 29 بہمن سن 1356 ہجری شمسی میں تبریز کے عوام کے قیام کی مناسبت سے جمعرات کو آذربائیجان کے عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5091 تاریخ اشاعت : 2022/02/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج صبح پاکستانی فوج کے سربراہ قمرجاوید باجوہ کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5086 تاریخ اشاعت : 2022/02/14
قائد معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: سافٹ ویئر ہر ملک کے حال اور مستقبل کے لئے اہم اور حیاتی وسائل میں شمار ہوتا ہے۔ معیاری "سافٹ ویئر" کی پیداوار ملک کے لیے باعث فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 5083 تاریخ اشاعت : 2022/02/13