رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کی کابینہ کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں عقلانیت کے ہمراہ انقلابی ہونے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا عوام کی خدمت کے سلسلے میں ہمت سے کام لیں اور انقلاب کی تعمیر اور فروغ کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔
خبر کا کوڈ: 4987 تاریخ اشاعت : 2021/08/28
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی صدر بایڈن اور اسرائیلی وزیر اعظم کی حالیہ ملاقات میں ایران کو دی جانے والی غیر قانونی دھمکی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4986 تاریخ اشاعت : 2021/08/28
سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کی پہاڑیوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ الجرود کی فتح لبنانی عوام کے صبر اور استقامت سے حاصل ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4988 تاریخ اشاعت : 2021/08/28
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ حضرت امام خمینی(رہ) کے مزار پر تجدید عہد کرتے ہوئے عوام کی خدمت اور حضرت امام خمینی (رہ) کے افکار پر پابند رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4980 تاریخ اشاعت : 2021/08/26
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4982 تاریخ اشاعت : 2021/08/26
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک اعلی رکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا ذلت آمیز تھا۔
خبر کا کوڈ: 4978 تاریخ اشاعت : 2021/08/25
طالبان نے پاکستان، چین، ایران اور ترکمنستان کو یقین دہانی کروائی ہے کہ افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4979 تاریخ اشاعت : 2021/08/25
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے کے سلسلے میں تعاون اور مدد کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4970 تاریخ اشاعت : 2021/08/24
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ، افغانستان میں ہمہ گیر اور جامع حکومت کی تشکیل کا استقبال اور خیر مقدم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 4971 تاریخ اشاعت : 2021/08/24
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نےممتاز عالم اور مفکر محمد رضا حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4965 تاریخ اشاعت : 2021/08/23
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ، افغانستان میں ہمہ گیر اور جامع حکومت کی تشکیل کا استقبال اور خیر مقدم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 4966 تاریخ اشاعت : 2021/08/23
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن ميں ایران کا کوئی فوجی مشیر نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4964 تاریخ اشاعت : 2021/08/22
جاپان کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4960 تاریخ اشاعت : 2021/08/22
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام فقیہ ایمانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4959 تاریخ اشاعت : 2021/08/21
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے اصحاب باوفا کی یاد میں آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4955 تاریخ اشاعت : 2021/08/21
شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی ہمسر کی آزادی کے بارے میں ان کے دفتر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جیسا کہ دنیا بھر، عالم اسلام اور دنیائے تشیّع کے تمام حریت پسند اور خاص طور پر ایران ی عوام جانتے ہیں کہ نائجیریا کی اعلی عدالت نے شیخ زکزاکی کو تمام بےبنیاد الزامات سے باعزت بری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4953 تاریخ اشاعت : 2021/08/17
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور کربلا والوں کی یاد میں دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4949 تاریخ اشاعت : 2021/08/17
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر ساتھیوں کی یاد میں پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4946 تاریخ اشاعت : 2021/08/16
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے افغانستان کے حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، افغانستان کے عوام اور ان کے مطالبات کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھےگا۔
خبر کا کوڈ: 4945 تاریخ اشاعت : 2021/08/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ ایران ی حکومت کو تمام ہمدردوں اور خاص طور پر جوانوں کی مدد کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4939 تاریخ اشاعت : 2021/08/15