اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کے بارے میں ایران نے اپنی بعض تجاویز پیش کی ہیں اور اس سلسلے میں اگر امریکہ سیاسی فیصلہ کرے گا ، تو ویانا مذاکرات ميں ہماری واپسی ممکن ہو جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 5427 تاریخ اشاعت : 2022/05/16
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری ، تاجیکستان کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ہمراہ کل تاجیکستان روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5422 تاریخ اشاعت : 2022/05/16
امیر عبداللہیان:
ایران ی وزیر خارجہ نے اپنے یونانی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، پابندیوں کی منسوخی سے متعلق ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کی وضاحت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے حصول کیلئے پختہ عزم رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5419 تاریخ اشاعت : 2022/05/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5413 تاریخ اشاعت : 2022/05/14
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثآنی اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5411 تاریخ اشاعت : 2022/05/12
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے حرم مطہر رضوی کے دو شہیدوں کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5409 تاریخ اشاعت : 2022/05/12
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے تہران میں ایران ی صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قطر کے تعلقات اچھے پڑوسی ہونے کی حیثیت سے مضبوط اور مستحکم بنیادوں پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5410 تاریخ اشاعت : 2022/05/12
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں آج سہ پہر کو کتاب کی نمائشگاہ کا افتتاح کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5398 تاریخ اشاعت : 2022/05/12
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران ی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو ہیرمند کے بارے میں ایران کے حق کا احترام کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5404 تاریخ اشاعت : 2022/05/12
قطر کے بادشاہ شیخ تمم بن حمد آل ثانی کل ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5405 تاریخ اشاعت : 2022/05/12
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ خطے کے مستقبل کا تعین مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ علاقائی قوموں کی مزاحمت اور استقامت پر مبنی ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5394 تاریخ اشاعت : 2022/05/09
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: شام آج جنگ سے پہلے کا شام نہیں ہے۔ شام کا اعتبار اور احترام پہلے کی نسبت مزید بڑھ گيا ہے۔ آج دنیا شام کو ایک طاقتور ملک کی حیثیت سے دیکھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5395 تاریخ اشاعت : 2022/05/09
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ایران ی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ اور ویانا مذاکرات کے کوارڈینیٹر تہران میں اعلی ایران ی مذاکراتکار سے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5397 تاریخ اشاعت : 2022/05/09
پولینڈ کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5390 تاریخ اشاعت : 2022/05/08
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی عسکر کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5389 تاریخ اشاعت : 2022/05/08
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے غاصبوں سے لڑنا فلسطینی عوام کا فطری حق ہے۔
خبر کا کوڈ: 5387 تاریخ اشاعت : 2022/05/07
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ڈاکٹر ایروانی کی ہمسر کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5379 تاریخ اشاعت : 2022/05/06
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے پابندیوں کے اقدامات کو تنظیم کے چارٹر میں موجود بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے اصولوں سے متصادم قرار دیا اور کہا ہے کہ تنظیم کا عالمی کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ ممالک اور ان کے لوگوں پر یکطرفہ پابندی کے منفی اثرات کو واضح کرنے کے لیے کوششیں کرے۔
خبر کا کوڈ: 5378 تاریخ اشاعت : 2022/05/06
عید سعید فطر کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ نے مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 5372 تاریخ اشاعت : 2022/05/04
حجۃ الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے تہران یونیورسٹی میں نماز عید سعید فطر کے خطبوں میں کہا ہے کہ یوم قدس کی عظیم الشان ریلیوں میں عوام کی بھر پور شرکت سے ثابت ہوگيا ہے کہ مسئلہ فلسطین کم رنگ نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5374 تاریخ اشاعت : 2022/05/04