16 October 2024
ایران

صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد تک احتجاج جاری رہےگا

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے اور صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد تک احتجاج جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 5570    تاریخ اشاعت : 2022/06/20

ترکمنستان کے صدر کی ایران ی صدر کو کیسپین سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

ترکمنستان کے وزیر خارجہ نے ایران ی وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی کو عشق آباد میں کیسپین ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5569    تاریخ اشاعت : 2022/06/20

عراقی پارلیمنٹ کا شہید کمانڈروں کے قتل کی تحقیقات کے نتائج کو ظاہر کرنے کا مطالبہ

عراقی پارلیمنٹ کی سلامتی اور دفاعی کمیٹی نے عراقی وزیر اعظم سے شہید میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے قتل کی تحقیقات کے نتائج کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5562    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

تہران میں ایران ی صدر رئیسی کا قزاقستان کے صدر کا باقاعدہ استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے سعد آباد صدارتی محل میں قزاقستان کے صدر کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5565    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

امریکہ ایک طرف معاہدے کے لئے پیغام بھیجتا ہے اور دوسری طرف پابندیاں عائد کرتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عوامی جہادی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایک طرف معاہدے کے لئے پیغام بھیجتا ہے اور دوسری طرف پابندیاں عائد کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5557    تاریخ اشاعت : 2022/06/18

صدر رئیسی صوبہ تہران کے ضلع قرچک پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبہ تہران کے ضلع قرچک پہنچ گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5560    تاریخ اشاعت : 2022/06/18

صدر سید ابراہیم رئیسی 25 ویں صوبائی سفر پر اصفہان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی 25 ویں صوبائی سفر پر اصفہان پہنچ گئے ہیں ،جہاں صوبہ کے اعلی حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5554    تاریخ اشاعت : 2022/06/16

باہمی معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے مشترکہ تعاون کمیشن کو فعال رہنا چاہیے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ترکمنستان کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں کو حتمی شکل دینےاورعملی جامہ پہنانے کے لئے مشترکہ تعاون کمیشن کو فعال رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5553    تاریخ اشاعت : 2022/06/16

ایران اور ترکمانستان کے درمیان باہمی تعاون کے 9 معاہدوں پر دستخط

ایران ی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ترکمان ہم منصب سردار بردی محمداف نے تعاون کی توسیع کے نو معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 5551    تاریخ اشاعت : 2022/06/15

تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے سے خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا

ایران ی صدر رئیسی نے پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات کو مضبوط و مستحکم بنانے سے خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا.
خبر کا کوڈ: 5548    تاریخ اشاعت : 2022/06/15

ہم فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کے قیام کے خواہاں ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کی تشکیل پر تاکید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5549    تاریخ اشاعت : 2022/06/15

امیر عبداللہیان سے پاکستانی وزير خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اعلی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں ،جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5542    تاریخ اشاعت : 2022/06/14

ایران میں کورونا کی تازہ ترین شرح اموات/ ایک جاں بحق

ایران ی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ ایک فرد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر141 ہزار و353 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5546    تاریخ اشاعت : 2022/06/14

صہیونی حکومت بین الاقوامی اداروں کو اپنا آلہ کار سمجھتا ہے/ پاکستانی وزیر خارجہ کل تہران کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت بین الاقوامی قوانین کو پامال کرنے کے ساتھ ساتھ الاقوامی اداروں کو اپنا آلہ کار بھی سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5537    تاریخ اشاعت : 2022/06/13

ایران کے روحانی پیشوا کے بیان نے مجھے طاقت، قدرت اور عزم و حوصلہ عطا کیا

ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے ٹوئيٹر بیان میں ایران کے روحانی پیشوا اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے روحانی پیشوا کے بیان نے مجھے طاقت، قدرت اور عزم و حوصلہ عطا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5538    تاریخ اشاعت : 2022/06/13

بورڈ آف گورنرز کی قرارداد سے ویانا مذاکرات کو فائدہ نہیں ہوگا

ایران ی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کی منظوری کا مطلب یہ ہے کہ آئی اے ای اے براہ راست صیہونیوں سے متاثر ہے اور اس اقدام سے جوہری نگران ادارے کے ساتھ ایران کے تعمیری تعاون کو نقصان پہنچا ہے اور اس سے ویانا مذاکرات کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5536    تاریخ اشاعت : 2022/06/12

ایران اور ونزوئلا نےاستقامت اور پائداری کے ساتھ امریکی دباؤ کو شکست سے دوچار کردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ونزوئلا کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: ایران اور ونزوئلا کے کامیاب تجربہ نے ثابت کردیا، کہ امریکہ کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ استقامت اور پائداری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5532    تاریخ اشاعت : 2022/06/12

ایران اور ونزوئلا کے تعلقات اسٹراٹیجک ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ونزوئلا کے تعلقات اسٹراٹیجک ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات مختلف شعبوں ميں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5533    تاریخ اشاعت : 2022/06/12

ہم محفوظ ، پر امن اور اتحاد پر مبنی حج کے انعقاد کے خواہاں ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم محفوظ ، پر امن اور اتحاد پر مبنی حج کے انعقاد کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5534    تاریخ اشاعت : 2022/06/12

تہران میں ایران ی صدر سید ابراہیم رئیسی نے ونزوئلا کے صدر کا باقاعدہ استقبال کیا

ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو کل رات ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں جہاں ان کا آج صبح ایران ی صدر سید ابراہیم رئیسی نے صدارتی محل سعدبآاد میں شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5531    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

مقبول خبریں