16 October 2024
ایران

ایران ی مغربی علاقے میں 9 ویں انٹیلی جنس کی مشقوں کا انعقاد

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کے مغربی علاقوں کے پانچ صوبوں میں 9 انٹیلی جنس کی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5727    تاریخ اشاعت : 2022/07/30

ایرانی وزارت خارجہ:

صہیونی حکومت کا جوہری فوجی پروگرام بین الاقوامی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے

ایران ی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ناجائز صیہونی ریاست کے جوہری فوجی پروگرام کو بین الاقوامی سلامتی اور عدم پھیلاؤ کی حکومت کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5728    تاریخ اشاعت : 2022/07/30

ایران نے دین و سیاست کی جدائی کے مغربی نظریے پر خط بطلان کھینچ دیا

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دین و سیاست کی جدائی کے مغربی نظریے پر خط بطلان کھینچ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5723    تاریخ اشاعت : 2022/07/28

ایران صدر سید ابراہیم رئیسی کل صوبہ ہمدان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی بروز جمعرات صوبہ ہمدان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5722    تاریخ اشاعت : 2022/07/28

ایرانی صدر:

ایران کا موقف منطقی اور عقلی ہے، مذاکرات کو مغربی فریق نے مشکل میں ڈالا ہے

ایران ی صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہاکہ مذاکرات کے نتیجہ خیز ثابت ہونے کے لئے لیے طرفین کا عزم اور ارادہ ضروری ہے۔ اس ضمن میں ایران کا موقف منطقی اور عقلی ہے جبکہ واضح سی بات ہے کہ اگر مد مقابل بھی منطقی اور عقلی رویہ اختیار کرے تو مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5718    تاریخ اشاعت : 2022/07/27

ایران:

ایران جوہری معاہدے پر قائم رہے تھے اور رہے ہیں

ایران ی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے پر قائم رہا تھا اور رہا ہے اور امریکہ کو اس پر واپسی کے لئے اپنی نیک نیتی اور ایمانداری کو ثابت کرنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 5713    تاریخ اشاعت : 2022/07/26

سربراہ فضائیہ سپاہ پاسداران:

خلائی سیٹلائٹ راکٹ "قائم" بہت جلد لانچنگ کے لئے تیار ہوجائے گا

سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ دشمن کے بقول فضائیہ کا شعبہ اور ڈرون اور میزائل طاقت جوہری معاملے سے بھی زیادہ اہم مسئلہ ہے۔ البتہ انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ دفاعی نظام میں بھی یہی سلسلہ ہے اور اللہ تعالیٰ کے لطف و کرم سے ہم تمام شعبوں میں طاقتور ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5714    تاریخ اشاعت : 2022/07/26

سپاه پاسداران انقلاب اسلامی:

صیہونی حکومت جان لینا چاہیئے کہ ایران کیخلاف کسی بھی کارروائی کی صورت میں مقبوضہ علاقوں سے محروم ہوگا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی ریاست جان لینا چاہیئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی بھی کارروائی کی صورت میں 27 ہزار کلومیٹر مقبوضہ علاقوں سے محروم ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5708    تاریخ اشاعت : 2022/07/25

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:

اگر امریکہ ایران کی طرح نیک نیتی سے کام کرے تو معاہدہ دستیاب ہوگا

ایران ی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے مذاکراتی عمل میں بہت لچک دکھائی ہے تو معاہدے کا نفاذ امریکی سیاسی فیصلے پر منحصر ہے۔
خبر کا کوڈ: 5709    تاریخ اشاعت : 2022/07/25

پاکستان کا ایران میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس

حکومت پاکستان نے برادر ہمسایہ ملک اسلامی جمہوریہ ایران میں شدید بارشوں کے بعد حالیہ سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات پر ایران ی حکومت اور عوام سے افسوس کا اظہار کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 5703    تاریخ اشاعت : 2022/07/24

ایران ی صوبہ فارس میں طوفانی بارشیں، 22 افراد جاں بحق

ایران کے صوبے فارس میں طوفانی بارشوں اور آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی۔ فارس کے شہر استھبان میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 5704    تاریخ اشاعت : 2022/07/24

شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے/امارت اور کویت کے سفرا تہران آئیں گے

وزیر خارجہ نے کہا کہ شہید سلیمانی کا قتل ایسا مسئلہ نہیں جسے کبھی بھی بھلایا جاسکے اور ہم شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کو اپنی دو ٹوک ذمہ داری سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5695    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

ایران کی شام پر صہیونی میزائل حملوں کی شدید مذمت

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صہیونی فوج کی جانب سے دمشق کے مضافات میں گزشتہ رات ہونے والے وحشیانہ میزائل حملوں کی شدید مذمت کی۔ ان حملوں میں دس افراد شہید و زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 5701    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

شام کے وزیر خارجہ کی صدر رئیسی سے ملاقات؛

شام کی تمام سرحدوں پر ملکی افواج کا کنٹرول لازمی ہے، آیت اللہ رئیسی

ایران کے صدر نے شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ضروری ہے کہ شام کی مسلح افواج ملک کی تمام سرحدوں کا کنٹرول حاصل کریں اور شام کی ملکی سالمیت کا بھی احترام کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 5691    تاریخ اشاعت : 2022/07/21

ایران نے سوئڈن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلا لیا

سوئڈن میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کو اس ملک میں زیر قید ایران ی شہری حمید نوری کیخلاف غیر قانونی فیصلہ سنانے کے خلاف احتجاج کے طور پر مشاورت کیلئے تہران بلایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5692    تاریخ اشاعت : 2022/07/21

شام کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے، امیر عبداللہیان سے ملاقات

شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد کچھ ہی دیر پہلے تہران پہنچ گئے ہیں،جہاں انھوں نے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5685    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

ایران ی وزیر خارجہ کا پڑوسی ممالک سے تعلقات کی مضبوطی پر زور

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے پڑوسی ممالک سے تعلقات کی مضبوطی پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 5688    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

میجر جنرل رشید:

پڑوسیوں کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں

خاتم الانبیا کے سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کماندر نے کہا ہے کہ خطے میں دشمنوں کی مداخلتوں کی مدد سے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ایران کی سلامتی پڑوسیوں کی سلامتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5687    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

کرملین کے ترجمان:

ایران سے تعلقات کی طویل تاریخ اور روشن مستقبل ہے

کرملین محل کے ترجمان "دیمیتری پسکوف" نے ایران سے باہمی تعلقات کی طویل تاریخ اور روشن مستقبل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تعلقات دونوں ممالک کے مفادات میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5680    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

ایران ی جوہری سائنسدان کی بیٹی کا یورپی سفرا سے ایک فلم کو دیکھنے کا مطالبہ

دہشتگرد کے ہاتھوں شہید کیے گئے ایران ی جوہری سائنسدان کی بیٹی "آرمیتا رضائی نژاد" نے ایک خط میں برطانیہ، سوئیٹزرلینڈ، جرمنی، فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے سفر سے مطالبہ کیا کہ وہ ایران ی سینما گھروں میں "ہناس" فلم کو دیکھ لیں تا کہ ان کو ایران ی قوم کے انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں کے کچھ حصے سے واقفیت حاصل ہو۔
خبر کا کوڈ: 5681    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

مقبول خبریں