16 October 2024
ایران

روسی صدر پیوٹن کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

روس کے صدر پیوٹن نے کچھ ہی دیر پہلے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5684    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

ایران ی صدر آیت اللہ رئیسی اور پیوٹن کی ملاقات

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جو آج آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں نے ایران ی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5682    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

ایران اور ترکی کے صدور کی موجودگی میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

تہران اور انقرہ کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب کا آج بروز منگل کو دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں سعدآباد کے تاریخی- ثقافتی کمپلیکس میں انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5683    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

عید غدیر کی مناسبت سے قائد معظم انقلاب کی جانب سے بعض قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر خم کی مناسبت سے ملک کی مختلف جیلوں میں بند دو ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5678    تاریخ اشاعت : 2022/07/17

قائد انقلاب اسلامی نے نگہبان کونسل کے تین فقہاء کو ایک نئے ٹرم کے لیے منصوب کیا

قائد انقلاب اسلامی نے آئين کی دفعہ اکانوے پر عملدرآمد کے تحت اور الگ الگ حکمناموں میں حضرات آيۃ اللہ الحاج شیخ احمد جنتی، حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد رضا مدرسی یزدی اور حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج شیخ مہدی زندہ دار کی رکنیت کی مدت ایک نئے ٹرم کے لیے بڑھا دی ہے اور انھیں نگہبان کونسل کے فقیہ ارک
خبر کا کوڈ: 5671    تاریخ اشاعت : 2022/07/16

تہران کا خطے کے ممالک کو انتباہ؛ بایڈن اور لاپیڈ کے اعلامیہ کا نشانہ عربی اور اسلامی ممالک ہیں

ایران ی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیاکہ بایڈن اور لاپیڈ کے صہیونی حکومت کی سلامتی کی حفاظت اور اس کی عسکری برتری کے لئے امریکی وعدوں کے اعادے پر مبنی مشترکہ اعلامیے کا نشانہ عربی اور اسلامی ممالک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5673    تاریخ اشاعت : 2022/07/16

ایرانی مسلح افواج:

امریکہ کو ایران کے خلاف طاقت استعمال کرنے کا لفظ بھی مہنگا پڑے گا

ایران ی مسلح افواج کے سینئر ترجمان نے کہاکہ امریکہ اور صہیونی بخوبی جانتے ہیں کہ ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کرنے کا جو لفظ استفادہ کیا ہے اس کا بھی تاوان اسے بھرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5670    تاریخ اشاعت : 2022/07/16

ایٹمی معاہدے اور مشرق وسطی کی سلامتی کے متعلق جو بایڈن کے اظہارات پر تہران کا رد عمل

ناصر کنعانی نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ جو بایڈن نے اپنے مضمون میں اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران پر معاشی اور سفارتی دباو کی پالیسی کو جاری رکھا جائے گا جبکہ یہ بات امریکہ کی جانب سے ۲۰۱۵ کے ایٹمی معاہدے کو دوبارہ سے زندہ کرنے کی جانب میلان رکھنے کے مسلسل اظہار کے برخلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 5664    تاریخ اشاعت : 2022/07/14

پہلے قومی و بین الاقوامی "فجر ترانہ فیسٹیول" کے نام قائد انقلاب اسلامی کا پیغام

قائد معظم انقلاب نے فرمایاکہ میں ترانوں کی ترویج کے سلسلے میں متعلقہ افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انھیں مذکورہ تینوں اجزاء میں بہتر سے بہتر کے انتخاب اور اسی طرح اغیار کی نقصان دہ نقل سے پرہیز کرنے اور گرانقدر اسلامی، انقلابی اور قومی موضوعات کے انتخاب کی سفارش کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 5665    تاریخ اشاعت : 2022/07/14

صدر سید ابراہیم رئیسی کا وفد کے ہمراہ صوبہ کرمانشاہ کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ صوبہ کرمانشاہ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا صوبہ کے گورنر، صوبہ میں نمائندہ ولی فقیہ اور دیگر اعلی حکام نے شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5666    تاریخ اشاعت : 2022/07/14

روسی صدر پیوٹن اگلے ہفتے تہران کا دورہ کریں گے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5662    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

ایرانی پارلمنٹ کے اسپیکر:

جو بایڈن غاصب صہیونی ریاست کے منصوبوں کو فرنٹ مین بن کر آگے بڑھا رہا ہے

انہوں نے مزید کہاکہ صہیونی پالیسوں کو عملی شکل دینے کے لئے فرنٹ مین بننا امریکی صدر کی جانب سے ایک تاریخی اور اسٹریٹجک غلطی ہوگی کہ سب سے پہلے بایڈن کی حکومت کے نقصان میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5661    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

ایٹمی معاہدے اور مشرق وسطی کی سلامتی کے متعلق جو بایڈن کے اظہارات پر تہران کا رد عمل

ناصر کنعانی نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ جو بایڈن نے اپنے مضمون میں اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران پر معاشی اور سفارتی دباو کی پالیسی کو جاری رکھا جائے گا جبکہ یہ بات امریکہ کی جانب سے ۲۰۱۵ کے ایٹمی معاہدے کو دوبارہ سے زندہ کرنے کی جانب میلان رکھنے کے مسلسل اظہار کے برخلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 5663    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

ایران ی صدر کی امیر قطر سے ٹیلیفون گفتگو

امیر قطر نے بھی ایران ی صدر رئیسی، حکومت اور عوام بالخصوص رہبرانقلاب اسلامی کو عیدالاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس عید کی برکت سے ایران اور قطر کی دونوں قوم اور دیگر اسلامی ملتوں کو نعمتیں و برکتیں نصیب ہوں۔
خبر کا کوڈ: 5654    تاریخ اشاعت : 2022/07/12

بوسنیائی مسلمانوں کی نسل کشی پر عالمی اداروں کی خاموشی قابل مذمت ہے

ایران ی حکومت کے ترجمان نے بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام کے نئے اجساد ملنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس منظم یافتہ نسل کشی پر انسانی حقوق کی عالمی برادری کی سنگین خاموشی، کبھی بھی قوموں کی تاریخی یادداشت سے مٹ نہیں جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 5655    تاریخ اشاعت : 2022/07/12

پاکستانی وزیراعظم کا ایران ی صدر کو ٹیلیفون، عید کی مبارکباد/شہباز شریف کو ایران دورے کی دعوت

پاکستان کی جانب سے ایران کے ساتھ تجارت، توانائی اور بجلی سمیت تمام شعبوں میں باہمی تعاون کے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اپنی حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5651    تاریخ اشاعت : 2022/07/11

پاسداران اسلامی انقلاب نیوی فورسز نے خلیج فارس میں ایک تجارتی جہاز کو ڈوبنے سے بچادیا

پاسداران اسلامی انقلاب کی نیوی کے چوتھے ریجن کا ذوالفقار نیول یونٹ کی فورسز نے ایک تجارتی جہاز کو پارسیان سواحل میں ڈوبنے سے بچادیا۔
خبر کا کوڈ: 5653    تاریخ اشاعت : 2022/07/11

صدر رئیسی:

کردستان میں محرومیت کا خاتمہ حکومت کی پہلی ترجیح ہے

ایران ی صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے صوبہ کردستان کے دورے کے موقع پر صوبے کے مختلف مقامات کا دورہ کرنے کے ساتھ سنندج اور سقز میں مختلف طبقات کے افراد سے ملاقاتیں بھی کیں۔
خبر کا کوڈ: 5647    تاریخ اشاعت : 2022/07/09

وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی حج و زیارات کے لئے ولی فقیہ کے نمائندے سے ٹیلیفونک گفتگو

ایران ی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے حج اور زیارات کے لئے ولی فقیہ کے نمائندے اور ایران ی حجاج کے سرپرست حجت الاسلام و المسلمین سید عبد الفتاح نواب کی سرزمین مکہ روانگی کے موقع پر ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے تمام حجاج کرام کے لئے قبولیت حج کی دعا کی۔
خبر کا کوڈ: 5648    تاریخ اشاعت : 2022/07/09

ترجمان چینی وزارت خارجہ:

چین، ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی اور یکطرفہ پابندیوں کا مخالف ہے

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ بیجنگ ہمیشہ امریکہ کی غیر قانونی اور ناقابل جواز یکطرفہ پابندیوں کا مخالف رہا ہے۔ ہم امریکی فریق سے چاہیں گے کہ پابندیوں کا سہارا لینے کا غلط رویہ ہر سطح پر ترک کر دے اور ایٹمی معاہدے کی دوبارہ سے پیروی شروع کرنے کے لئے ہونے والے مذاکرات کی مدد کرے۔
خبر کا کوڈ: 5646    تاریخ اشاعت : 2022/07/09

مقبول خبریں