16 October 2024
ایران

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے سابق وزیر داخلہ اور فلسطین فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید اکبر علی محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4673    تاریخ اشاعت : 2021/06/07

دنیا صیہونی حکومت کے بھیانک اور وحشیانہ جرائم کو کبھی فراموش نہیں کرےگی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائيل کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ جرائم کا جواب ضرور ملےگا۔
خبر کا کوڈ: 4671    تاریخ اشاعت : 2021/06/07

اسلامی جمہوریت، حضرت امام خمینی (رہ) کی سب سے اہم خلاقیت، جدت اور نوآوری

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی کے موقع پر براہ راست خطاب میں فرمایا: اسلامی جمہوریت، حضرت امام خمینی (رہ) کی سب سے اہم خلاقیت، جدت اور نوآوری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4669    تاریخ اشاعت : 2021/06/05

مکتب امام خمینی (رہ) میں "عوام " پر توجہ بنیادی اصولوں میں شامل ہے

اسلامی تبلغات تنظیم کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی نے حضرت امام خمینی(رہ) کے مکتب میں تربیت یافتہ افراد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکتب امام خمینی (رہ) کے تربیت یافتہ افراد کی توجہ ہمیشہ معاشرے اور سماج کے دوسرے افراد پر ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4667    تاریخ اشاعت : 2021/06/03

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے ٹی وی پر خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 4 جون کو رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رہ) کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے ٹی وی پر خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4661    تاریخ اشاعت : 2021/06/02

صدارتی امیدواروں کوعوام کے ساتھ ایمانداری کے ساتھ بات کرنے کی سفارش

اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے سکریٹری نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کو سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی امیدواروں کو انتخاباتی تبلیغات کے دوران عوام کے ساتھ ایمانداری اور سچائی کے ساتھ بات کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4660    تاریخ اشاعت : 2021/06/02

ایران اورافغانستان کے درمیان ریل رابطہ قانونی ہوگیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے ایران اور افغانستان کے درمیان معاہدے کے مسودے کو منظور کرکے ایران اور افغانستان کے درمیان ریلوے رابطے کو قانونی قراردیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4658    تاریخ اشاعت : 2021/06/01

رہبر معظم کا آزاد یونیورسٹی کے آزاد نظریات پر مبنی کرسیوں کے پہلے قومی ایونٹ کے نام پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آزاد یونیورسٹی کے آزاد نظریات پر مبنی کرسیوں کے پہلے قومی ایونٹ کے نام پیغام میں فرمایا: اس نیک اور حسنہ سنت کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4656    تاریخ اشاعت : 2021/05/31

ایران میں تعینات تاجکستان کے سفیر؛

تاجکستان شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی رکنیت پر متفق ہے

اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات تاجکستان کے سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی رکنیت پر متفق ہے۔
خبر کا کوڈ: 4653    تاریخ اشاعت : 2021/05/31

ایران ی سکیورٹی فورسز نے صوبہ مغربی آذربائیجان میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سکیورٹی فورسز نے صوبہ مغربی آذربائيجان میں پیرانشہر کے سرحدی علاقہ میں سرحد عبور کرنے والے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4652    تاریخ اشاعت : 2021/05/30

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ہدایات پر عمل ہمارا شرعی اور قانونی فریضہ ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ہدایات اور سفارشات پر عمل ہمارا شرعی اور قانونی فریضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4650    تاریخ اشاعت : 2021/05/30

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ کے نام تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4649    تاریخ اشاعت : 2021/05/30

ایران کی شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4646    تاریخ اشاعت : 2021/05/29

جنرل قآانی کی غاصب صہیونیوں کو امریکہ اور یورپ واپس جانے کی ہدایت

قدس فورس کے سربراہ جنرل قاآنی نے مرحوم جنرل سید محمد حجازی کے چہلم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم جنرل حجازی نے مزاحمتی محاذ کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کیا جس کا ثمرہ ہم نے غزہ کی بارہ روز جنگ میں مشاہدہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 4644    تاریخ اشاعت : 2021/05/29

فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما کا ایران کی طرف سے مالی اور عسکری وسائل کی حمایت پر شکریہ

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی السنوار نے اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے فلسطینیوں کی مالی اور عسکری وسائل کے ذریعہ حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کو غنڈہ گردی اور عربدہ کشی کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 4640    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

عوام کو انتخابات میں شرکت سے منع کرنے والے افراد عوام کے ہمدرد نہیں ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب میں انتخابات کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے فرمایا: انتخابات ایک دن میں منعقد ہوتے ہیں لیکن انتخابات کے اثرات کئی سالوں تک باقی رہتے ہیں-
خبر کا کوڈ: 4639    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

ایران ی وزير خارجہ کی آرمینیا کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آرمینیا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4638    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

رہبر معظم انقلاب اسلامی کل پارلیمانی نمائندوں سے آن لائن خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل کیارہویں پارلیمنٹ کے آغاز کی پہلی سالگرہ کی مناسبت سے پارلیمانی نمائندوں سے آن لائن خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4635    تاریخ اشاعت : 2021/05/26

ایران ی آرمی الیکٹرانک وارفیئر کی مشترکہ مشق کا آغاز

ایران ی آرمی الیکٹرانک وارفیئر کی مشترکہ مشق آج کی صبح سے فوج کی چاروں دستوں کے الیکٹرانک وارفیئر اسٹریٹجک یونٹوں کی موجودگی کے ساتھ اصفہان میں شروع ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4632    تاریخ اشاعت : 2021/05/25

ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے 7 امیدواروں کے ناموں کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی الیکشن کمیشن نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4631    تاریخ اشاعت : 2021/05/25

مقبول خبریں