اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

شمالی کوریا کے سربراہ کا انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر ایرانی صدر کے نام مبارکباد کا پیغام

شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے اپنے پیغام میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۵۰۸۱
تاریخ اشاعت: 15:04 - February 13, 2022

شمالی کوریا کے سربراہ کا انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر ایرانی صدر کے نام مبارکباد کا پیغاممقدس دفاع نیوز ایجنسی نے یونہاپ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے اپنے پیغام میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

شمالی کوریا کے صدر نے ایران اور شمالی کوریا کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور شمالی کوریا کے تعلقات کو مختلف شعبوں میں  مزید فروغ دینا چاہیے۔ شمالی کوریا کے صدر نے کہا کہ ایران اور شمالی کوریا دونوں امپریالزم کے خلاف جنگ میں متحد ہیں۔ ایران اور شمالی کوریا پر امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد ہیں اور دونوں ممالک نے امیرکی پابندیوں کے باوجود ترقی اور پیشرفت کا سفر جاری رکھا ہوا ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں