مقدس دفاع نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق مرجع تقلید اور بزرگ عالم دین حضرت آیت اللهالعظمی لطف الله صافی گلپایگانی چند روز قبل طبی معائنے کیلئے قم کے آیت الله گلپایگانی ہسپتال میں داخل ہوئے جہاں ان کا علاج ہو رہا تھا۔
آیت اللهالعظمی صافی گلپایگانی، برسہا برس سے قم میں درس وتدریس میں مشغول تھے ۔ آپ قم کے اعلی سطح کے استاد، ماہرین کی کونسل یا مجلس خبرگان کے رکن بھی تھے۔
آپ سے دسیوں ہزار طلباء نے کسب فیض کیا۔ آپ کی کئی تالیفات بھی ہیں۔