ویانا میں پابندیاں اٹھانے والے ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے کوبرگ ہوٹل میں ایران اور گروپ 1+4 کے پابندیاں اٹھانے والے ورکنگ گروپ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 5079
تاریخ اشاعت: 12 February 2022 - 12:56 - 02May 2643

ویانا میں پابندیاں اٹھانے والے ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے کوبرگ ہوٹل میں ایران اور گروپ 1+4 کے پابندیاں اٹھانے والے  ورکنگ گروپ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ آج صبح بھی ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا۔ اس سے قبل ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری اور یورپی یونین کے اعلی مذاکراتکار انریکا مورا کے درمیان بات چیت ہوئی۔ ایرانی حکام واضح کرچکے ہیں کہ ایران سنجیدگی کے ساتھ ویانا مذاکرات میں حاضر ہوا ہے اور پابندیوں کا خاتمہ ایران کا اصلی مطالبہ ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں