قائد معظم انقلاب اسلامی کا ڈاکٹر ایروانی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ڈاکٹر ایروانی کی ہمسر کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۵۳۷۹
تاریخ اشاعت: 1:55 - May 06, 2022

قائد معظم انقلاب اسلامی کا ڈاکٹر ایروانی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغاممقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ڈاکٹر ایروانی کی ہمسر کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔ قائد معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحومہ کے پسماندگان  کو تعزيت پیش کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحومہ کے لئۓ رحمت اور مغفرت طلب کی۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں