پولینڈ کے وزير خارجہ کی امیر عبداللہیان سے ملاقات

پولینڈ کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: ۵۳۹۰
تاریخ اشاعت: 18:15 - May 08, 2022

پولینڈ کے وزير خارجہ کی امیر عبداللہیان سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پولینڈ کے وزير خارجہ زبیگنیو راؤ تہران کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں