اپ ڈیٹ: 07 July 2022 - 17:35
تہران میں مجاہدین اسلام روڈ پر آج سہ پہر کو موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے صیاد خدائی درجہ شہادت پر فائز ہوگئے شہید خدائی کا تعلق مدافعین حرم سے بتایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۵۴۵۵
تاریخ اشاعت: 15:07 - May 23, 2022

تہران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے صیاد خدائی درجہ شہادت پر فائز ہوگئےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں مجاہدین اسلام روڈ پر آج سہ پہر کو موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے صیاد خدائی  شہید ہوگئے شہید خدائی کا تعلق مدافعین حرم سے بتایا جاتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شہید صیاد خدائی  اپنے گھر میں داخل ہورہے تھے جنھیں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ موٹر سائیکل سوار مسلح افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ شہید صیاد خدائی پر پانچ گولیاں فائر کی گئیں، جن میں سے تین گولیاں سرمیں اور دو گولیاں ہاتھ میں لگیں۔ ذرائع کے مطابق شہید صیاد خدائی کا تعلق مدافعین حرم سے تھا۔

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں