نیٹو نے اشتعال انگیز بیانات سے یوکرائن کا مسئلہ مزید پیچیدہ کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرائن کی صورتحال کے بارے میں اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ نیٹو نے تحریک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات سے یوکرائن کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۵۱۱۸
تاریخ اشاعت: 13:34 - February 22, 2022

نیٹو نے اشتعال انگیز بیانات سے یوکرائن کا مسئلہ مزید پیچیدہ کردیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ  نے یوکرائن کی صورتحال کے بارے میں اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ نیٹو نے تحریک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات سے یوکرائن کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہوگيا ہے۔ سعید خطیب زادہ نے یوکرائن کے معاملے میں طرفین کو بردباری اور مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ یوکرائن کے بحران میںم زید شدت پیدا کرنے والے اقداامت سے پرہیز کرنا چاہیے۔ ایرانی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے معمالے کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ یوکرائن کے بارے میں امریکہ اور نیٹو کے تحریک اور اشتعال انگیز بیانات کی وجہ سے معاملہ مزيد پیچيدہ ہوگیا ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں