قائد معظم انقلاب اسلامی آذربائیجان کے عوام سے خطاب کریں گے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 29 بہمن سن 1356 ہجری شمسی میں تبریز کے عوام کے قیام کی مناسبت سے جمعرات کو آذربائیجان کے عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5091
تاریخ اشاعت: 16 February 2022 - 13:29 - 06May 2643

قائد معظم انقلاب اسلامی آذربائیجان کے عوام سے خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 29 بہمن سن 1356 ہجری شمسی میں تبریز کے عوام کے قیام کی مناسبت سے جمعرات کے دن  آذربائیجان کے عوام سے خطاب کریں گے۔ قائد معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کو مقامی وقت کے مطابق جمعرات کے دن صبح 10 بجے ٹی وی چینلوں اور سماجی سائٹوں کے ذریعہ براہ راست نشر کیا جائےگا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً