تبریز میں ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگيا

ایران کے شہر تبریز میں ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگيا۔
خبر کا کوڈ: 5111
تاریخ اشاعت: 21 February 2022 - 12:50 - 11May 2643

تبریز میں ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگيامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر تبریز میں ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگيا۔ اطلاعات کے مطابق جنگي طیارہ منجم روڈ پر واقع ایک مدرسے کی دیوار سے ٹکرا گيا۔ تبریز کے گورنر حادثے کے جگہ پہنچ گئے ہیں ۔ اس حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً