16 October 2024

ایران کے سابق وزیر خارجہ کی نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۹۸۲
تاریخ اشاعت: 18:46 - August 26, 2021

ایران کے سابق وزیر خارجہ کی نئے وزیر خارجہ کو مبارکبادمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایران کے سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ میں اپنے دوست جناب امیر عبادللہیان کو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

محمد جواد ظریف نے کہا کہ میں نئے وزیر خارجہ اور تیرہویں حکومت کے تمام وزراء کی کامیابی کے لئے دعا گوہوں اور انھیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں