ایران - صفحه 31

ایران

ویانا میں ایران اور چین کے نمائندوں کے درمیان دو طرفہ ملاقات

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی اور چين کے نمائندے کے درمیان پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں دو طرفہ ملاقات ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5112   تاریخ اشاعت : 2022/02/21

تبریز میں ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگيا

ایران کے شہر تبریز میں ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگيا۔
خبر کا کوڈ: 5111   تاریخ اشاعت : 2022/02/21

ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی دوحہ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5110   تاریخ اشاعت : 2022/02/21

ایرانی وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کی لبنان کے وزیر اعظم سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن میں لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5105   تاریخ اشاعت : 2022/02/20

صدر رئیسی پیر کے دن ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی قطر کے بادشاہ کی سرکاری دعوت پر ایک اعلی وفد کے ہمراہ پیر کے دن قطر روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5102   تاریخ اشاعت : 2022/02/19

امیرعبداللہیان کی قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن ميں قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5100   تاریخ اشاعت : 2022/02/19

فضائیہ کے کمانڈر؛

ایرانی آرمی ایئر فورس کے "کمان" ڈرون کو "قائم 5" بم سے لیس کیا گیا

ایرانی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم نے گزشتہ مہینے کے دوران "کمان 12" ڈرون کو "قائم 5" بم سے لیس کرکے ان کو جاسوسی مشن سے جنگی مشن میں تبدیل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 5098   تاریخ اشاعت : 2022/02/17

قائد معظم انقلاب اسلامی کا آذربائیجان کے عوام سے خطاب کا آغاز

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا آذربائیجان کے عوام سے ٹی وی چینلوں پربراہ راست خطاب کا آغازہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5095   تاریخ اشاعت : 2022/02/17

قائد معظم انقلاب اسلامی آذربائیجان کے عوام سے خطاب کریں گے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 29 بہمن سن 1356 ہجری شمسی میں تبریز کے عوام کے قیام کی مناسبت سے جمعرات کو آذربائیجان کے عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5091   تاریخ اشاعت : 2022/02/16

ایرانی وزیر داخلہ کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج صبح پاکستانی فوج کے سربراہ قمرجاوید باجوہ کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5086   تاریخ اشاعت : 2022/02/14

معیاری "سافٹ ویئر" کی پیداوار ملک کے لیے باعث فخر ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: سافٹ ویئر ہر ملک کے حال اور مستقبل کے لئے اہم اور حیاتی وسائل میں شمار ہوتا ہے۔ معیاری "سافٹ ویئر" کی پیداوار ملک کے لیے باعث فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 5083   تاریخ اشاعت : 2022/02/13

ناظرین
احدث الاخبار